Humdardi by Malaika Naz

عنوان.....

(ہمدردی)

 

ایک دن ریما کالج جا رہی تھی اپنی دوستو کے ساتھ کہ راستے میں اچانک اسے ایک بیمار دکہی بلی نظر آئ تو ریما کو بہت دکھ ہوا اور اس بلی کو اٹھایا تو دیکھا کہ اس کی آنکھوں سے آنسوں آ رے ہے تو ریما بلی کو پیار کرنے لگی لیکن اس بات پر ریما کی دوستے ہنسے لگی اور ریما کا بہت مذاق بنایا اور کہنے لگی کہ تم پاگل ہو گئی ہو ریما ایسے پیار کرری ہو اس بلی کو جیسے کوی انسان ہوں یے اور ریما کی ساری دوستے ہسنے لگ گئی تو ریما نے غصے سے بولا کہ تمھیں ایک معصوم جانور کا  احساس نہیں ہے تو اس بات پر ریما کی دوست ہادیا نے بولا کہ سارا احساس تو تم میں ہی ہے اور برے انداز سے بولی اب کالج چلو مجھے دیر ہوری ہے تو ریما نے کہا کہ جس نے کالج جانا ہے جاؤ میں تو اس بلی کو گھر لے کر جاونگی اور دوای پلا کے سولادونگی بیڈ پر تو اس کی ساری دوستوں نے فیصلہ کیا ٹھیک ہے ہم سب کالج جارے ہے اور تم ہی جاؤ گھر پھر ریما آدھے راستے سے گھر لوٹی اس بیمار بلی کو لےکر جب ریما گھر پہنچی تو اس نے اپنی امی کو بتایا بلی کے بارے میں پھر اس کی امی نے اس بات پر ریما کی حوصلہ افزائ کرتے ہوئے شاباشی دی اتنے میں ریما کے بابا کمرے سے باہر آئے تو ریما نے انہیں بھی بلی کی کہانی سنای تو ریما کے بابا نے بھی اسے شاباشی دی اور ریما پر بہت زیادہ فخر کیا اور ریما بہت خوش ہوئ.

اسی طرح ہمے بھی بے زبان جانوروں کی مدد کرنی چاہیے ان کی دکھ تکلیف کو سمجھنا چاہیئے... (ختم شد)

 

 #ملائکہ قریشی#

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

Comments