1 may youm e mazdoor by Allah ki ladli

افسانہ نگار؛ اللّٰه کی لاڈلی

عنوان :

یکم مئی / یوم مزدور

 

آج کا دن دنیا کے کئی ممالک میں یوم مزدور کے طرر پر منایا جاتا ہے اس دن مزدور لوگ اپنے گھروں میں آرام کرتے ہیں مگر میں نے تو اس دن بھی بچوں ،بڑھوں جوان کو کام پر جاتے دیکھ ہے ۔

سوال یہ ہےکہ ہم یہ دن کیوں مناتے ہیں ؟

یہ سوال بچپن سے میرے چھوٹے سے دماغ میں آتا تھا میں کسی بڑے سے پوچھنا چاہتی تھی مگر پتہ نہیں مجھے لگتا تھا کہ میرے سوال کا جواب نہیں ملے گا ،اب اس سوال جواب ملا ہے کہ اس دن چھٹی کیوں دی جاتی ہے مگر میرے خیال سے اس دن چھوٹی نہیں دینی چاہئے کیوں کہ آج کے دور میں ہمارے بچوں کو یہ پتہ کسے چلے گا یہ ہم کون سا دن منا رہیے ہیں بلکہ اس دن کو بھی سکولوں میں بچوں کو بول کر ان کو بتائیں کہ یہ دن ہم کس کی یاد میں منا رہیے ہیں ، مگر یہ چھٹی دینے سے کبھی ہمارے بچے ہم سے یہ سوال  نہیں پوچھے گے کہ آج کیوں چھٹی ہے ۔

دنیا بھر میں بہت تاریخوں کو یاد گار کے طور ہر ہم مناتے ہیں کبھی ہم حجاب ڈے ،تو کبھی اقبال کی پیدائش ،تو کبھی وفات  کبھی بیٹوں کا دن تو کبھی ماوں کا دن میرے خیال سے کوئی دن رکھنے سے ہی رشتے کی پہچان ہوتی ہے ؟

دراصل یکم مئی 1986ء کو امریکہ کے شہر شکاگو میں ایک دن مزدور طبقہ  اپنے حقوق کےلیے جمع ہوئیں ،انہوں نے یہ احتجاج کیا تھا کہ ہمیں 24 ,24گھنٹے کام کے بجائے ہمارے لیے یہ کام 8 گھنٹے کیا متخب کیا جائِیں تاکہ رات کو ہم آرام کےلیے اپنے گھروں میں سکون کی نیند سو سکے مگر ان کا اس احتجاج کرنے سے کتنی مصوم مزدوروں کو اپنی جان کے نزرنے پیش کرنے پڑٙے  مگر وہ ڈاٹ کر اپنے حق کےلیے جمع ہوتے رہیے ایک دن 4 مئی کو سب مزدور جمع ہوئیں تو ایک پولیس والے نے گولی چلا دی جس سے 4 مزدور مر گئیں تو 2 زخمی ہوئیں ان میں سے ایک مزدور نے لکھ کر کہا تھا کہ کب تک ہماری آوازوں کو بند کرنے کی کوشش کروں گے ہم بھی اپنا حق لیں کر ریئے گے ، یہ کیس 4 مئی سے شروع ہوا تو 21جون کو اختتام  پر پہنچا ان کو حق تو ملا گیا ،اور مزدوروں کو یہ بھی کہا گیا تھا کہ آپ لوگ پرٹ ٹائم بھی نوکری کر سکتے ہو اس کی بھی آپکو لوگوں کو تنخواہیں ملے گئی ، اور بعد میں بونس بھی دینے لگے ، یہ دن ہر ممالک میں منایا جاتا ہے جن ممالک میں یکم مئی کو یوم مزدور منایا جاتا ہے ان میں سے ارجنٹائن ،بولیوں ، برازیل ،بحرین ،بنگلہ دیش ،چین سمیت یہ دن  یکم مئی کو منایا جاتا ہے۔

واضح یہ ہے کہ امریکا کے مختلف ریاستوں میں یہ دن اکتوبر کے پہلے پیر کو منایا جاتا ہے اسی طرح بہاماس میں یوم مزدور 7جون کو منایا جاتا ہے  آسٹریلیاں  ،نیوزلینڈ ، نیدر لینڈ اور کینیڈا میں یہ دن ستمبر کے پہلے ہفتے میں منایا جاتا ہے مگر یکم مئی کو چھٹی ہوتی ہے  وہاں بنک بند نہیں ہوتی اور  اس دن کمیونسٹ کے ممالک میں فوجی پریڈز کا  اہتمام کیا جاتا ہے ۔

 اس لیے یکم مئی کو یوم مزدور کہتے ہیں یہ بات واضع ہے یہ مزدوروں کا دن ہے جو منایا جاتا ہے۔

مگر چھٹی دیں کر نہیں انکی حوصلہ افزائی گھر میں بیھٹ کر نہیں بلکہ اپنے سکولوں میں یکجہتی کے طور پر انکو خراج عقیدت پیش کریں۔ مزدور صرف وہ نہیں جو گھر سے باہر ہے دھوپ پر کام کر رہا ہے ہر وہ انسان جو محنت اور لگن سے کام کرتا ہے وہ سارے  مزدور  ہیں ۔

****************

Comments