Roza by Mani Zardari

اج میں بہت خوش ہوں آ ج میرا پہلا روزہ ھے میرے نام علی ھے اور میں تیسری جماعت میں پڑھتا ھوں امی کہتی ہیں کہ روزے رکھنے والے اللہ پاک کو پسند ہیں مطلب اب آنے میں بھی پسند ھوں ظہر کی نماز کے بعد مجھے پیاس لگی پر میں نے صبر کیا بابا جا ن کہتے ہیں کہ صبر کرنے والے اللہ تعالیٰ کی نظر میں بہتری لوگ ہوتے ہیں اب روزہ کھولنے والا تھا امی نے مجھے دعا پڑھی میں نے تو زیادہ پانی ہی پیا اور مجھے سمجھ آ یا کہ غریبوں کی مدد کرنی چاہیے جن کے پاس کھانے کے لیے کچھ نہیں ہوتا ۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭

Comments