ناممکنات
اگر
دو کنارے ملنے کی کوشش کرتے بھی ہیں تو بہت سی جانیں چلی جاتی ہیں،طوفان آتے جس کے
نتیجے میں کچھ نہیں بچتا۔۔۔ان دو کناروں کو کوئی معجزہ ہی ملا سکتا ہے
اور
پتہ ہے ہم دونوں سمندر کے ان دو کناروں کی ہی مانند تھے جن کا ملنا مقدر میں کی نہیں
تھا یا شائد ہمیں کسی معجزے کا انتظار تھا۔۔۔۔
سیدہ
خدیجہ زاہد
****************
Comments
Post a Comment