"اور اپنے گھروں میں ٹھہری رہو"
میں
پہلے سوچتی تھی کہ اسلام کی تاریخ دیکھی جائے
تو اس میں عورتیں تجارت کرتی تھی تو اس کے لیے گھر سے باہر جاتی تھی تو یہ آیت سمجھ
نہیں پاتی تھی میں کل میں نے محمد علی کو بولتے ہوئے سنا کہ آج کل ایسے فنکشنز ہوتے
ہیں جن میں relationships promotion
ہوتی ہیں ایسے مواقع دیئے جاتے ہیں جہاں relationships
بن سکتے ہیں جہاں ہم رہتے ہیں وہاں اتنی زیادہ co
education نہیں ہے لیکن میلے وغیرہ ہوتے
ہیں یا کوئی بھی ایسا فنکشن جس میں ایک لڑکی کو کوئی کام نہیں ہے جس کے لیے وہ جائے
تو اس کو واقعی میں اپنے گھر میں ٹھہر جانا چاہیے ایک لڑکی جب گھر سے تیار ہو کر اس
نیت سے نکلتی ہے تو ظاہر سی بات ہے وہ attract
کرے گی۔۔۔۔
سیدہ
خدیجہ زاہد
****************
Comments
Post a Comment