میرا نام محمد ہے اور میں تیسری جماعت میں پڑھتا ھوں آج
میں آپ کو ایک وقعہ سنا ؤ گا میں جب میں چھوٹا تھا مجھے رات کو بہت ڈر لگتا تھا میری
نیند بھی پوری نہیں ہوتی تھی امی ابو بھی بہت پراشان تھا پھر ایک دن میری بہن کراچی
سے ای وہ دین سے بہت قریب تھی انہوں نے مجھے بات کی میں نے انہوں بتایا کے مجھے ایسا
لگتا ہے کے مجھے کوئی ڈرا رہا ھے پھر انہوں نے مجھے سمجھایا اور دعا سکھائی او میرے
آ للّہ مجھے پر رہم کے مجھے برے کھلوں سے بچا اب میں روز رات کو یہ پڑ کر ہون اب مجھے
ڈر بھی نہیں لگتا دعا میں بہت طاقت ھو تی ھا آ للّہ سب کی دعاؤں پوری کرے آمین
Comments
Post a Comment