Insaniyat insano tak mehdood nahi article by Rafia Siddique

عنوان:-

انسانیت انسانوں تک محدود نہیں

از قلم :- رافیہ صدیق

اکثریت  ہم  میں ایسے  لوگوں کی ہے جو یا تو انسانیت جیسے لفظ سے نا آ شنا ہیں۔ اور جو جانتے ہیں ان کے نزدیك انسانيت  صرف انسانوں تک محدود ہوتی  ہے۔ پر یقین جانے رحم دلی کی کہی زیادہ ضرورت ان بے زبان جانوروں  كو  بھی ہوتی ہے، جو اپنی تکلیف کا اظہار اپنے منہ سے نہی کر پاتے۔  أپکی انسانیت کا تب پتہ چلتا ہے جب أپ ناصرف انسانوں بلکہ جانوروں کہ ساتھ بھی صلح رحمی کا معاملہ فرمائیں ۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے ؟کے ہم جانوروں کے ساتھ صلح رحمی کیسے کرسکتے ہیں؟ تو خدارا ان پہ ان کی طاقت سے زائد بوجھ مت ڈالیں ظلم ذیادتی تکلیف مت دیں ۔ یہ احساسات  سے عاری  نہیں ہوتے بلکہ ان کے محسوسات  انسانوں سے کہی زیادہ ہوتے ہیں ۔ہمیں اب واقعی میں ضرورت ہے أدمی سے انسان بننے کی ہمیں ضرورت ہے۔ کہ حیوانیت سے انسانیت کا سفر طے کر لیں اگر اب بھی نہیں کر پاۓ تو پھر قیامت تو بھرپہ ہو گی پھر عذاب تو أۓ گا نہ پھر شور کیسا واویلہ کیسا یہ تو اپنے ہاتھوں لائی ہوئی  قیامت ہو گی زندگی ایک باز گزشت  کی سی ہے جو دیں گے وہی لوٹ کر آۓ گا  ۔۔

 ۔۔

**************

Comments