Social media short story by Syeda Noor ul Ain



سوشل میڈیا (شورٹ اسٹوری)

سیدہ نُورالعین

* یہ کہانی ورشا کی ہے -ورشا اسکول کے زمانے میں باولی سی لڑکی کے نام سے پُکاری جاتی رہی. وہ پڑھائ میں کافی اچھی اور اخلاق میں بھی سچی تھی.پر اُسکو بھی شوق تھا کے باقی سبکی طرح وہ بھی زندگی جئے دھیرے دھیرے وہ بھی سبکے رنگ میں تھوڑا رنگنے لگتی پے -پر جو حرکتیں سبکو سہی ہی لگتی تھی پر اُسے بار بار غلطی کا احساس ہوتا-

     پھر وقت گُزرتا ہے اور اسکول کا سفر ختم ہوتے ہی نیا سفر کالج کا شروع ہوجاتا ہے -گویا کالج تو جبکے صرف لڑکیوں کا ہی تھا .پر ماحول عمر لوگوں کی صحبت انسان پر گھیرے اثر ڈالتے ہیں -

                 پر ایک نئ چیز جو اُسکی زندگی میں شامل ہوئ وہ سوشل میڈیا کی دُنیا تھی -ویسے تو ورشا نے ہمیشہ اچھا ہی استعمال کِیا اور کرنا چاہا پر وقت بر وقت اسہی سوشل میڈیا کے غلط اثرات اُسکی ذات میں رُنُما ہونے لگے -ورشا نے اس سبب سے بڑے نُقسان اُٹھائے اور زندگی کے سبق سیکھتی رہی -ورشا نے تو خُود کو گڑتے ہوئے سنبھال لیا.

                ہر اُسنے یہ بات سمجھ لی کہ نوجوان نسل آج کے اس دور میں اپنا خاصا وقت ٹائم پاس کے نام سے ٹائم ویسٹ کر رہے ہیں -اور خُود بھی اُلجھتے ہیں دُوسروں کی زندگی بھی اُلجھا کر رکھ دیتے ہیں -اور بس پچتاتے ہیں وقت کا زِیاں کر کے. ورشا بار بار ڈگمگائ اور گِڑی پھر اُٹھی -اور ثابت قدمی سے کام لہتے ہوئے اُسنے سوشل میڈیا کا مُثبت مطلب سمجھتے ہوئے یہاں پزیٹیویٹی عام کرنے لگی اور سوئے ہوئے نوجانوں کو بیدار کرنے لگی –


Syedanoorulain4444@gmail.com

 https://youtube.com/@syedanoor-ul-ainofficial709

*****

Comments