Sabar Article by Zainab Shabir Butt

صبر

آپکاصبر کسی کے لئے بد دعا ہی ہوتا ہے ہر انسان

اپنے کئے کو پا لیتا ہے صبر کو معاف کرنا نا کرنا

آپکے ہاتھ میں ہے معاف کر دینا آپکے اجر کو بڑھا

دیتا ہے اور اس معافی کے بدلے میں ہو سکتا ہے

کوئی راحت با آسانی مل جائے مگر بدلہ لینے کا بھی

حق ہے آپکے پاس اور اگر آپ صبر کررہے ہیں تو

بے شک وہ زیادہ افضل ہے کسی بھی صابر انسان

سے زیادہ بہادر کون ہو گا صبر بزدل نہیں بہادر کرتا ہے

دانشور کہتے ہیں اپنےآپ  پر پچھتائیں مت بس رب پر

سب چھوڑ دیں اللہ صبر کرنیوالوں کے ساتھ ہے۔۔!!

از قلم:

زینب شبیر بٹ

**************

Comments

Post a Comment