خبری عناصر اورلوازمات میں بنیادی
فرق
خبری
عناصر اورلوازمات میں بنیادی فرق کی وضاحت
قومی اخبارات کی مدد سے کریں؟
جواب:
خبری عناصر وہ چیزیں ھوتی ہیں جو خبر بنانے میں کارسازہوتی ہے جو خبر کو مفید اور مٶثر
بناتی ہے جیسے اہمیت نتاٸج
اثر بروقت اور رجان وغیرہ ۔
لاوزمات
وہ سازوسامان ہوتا ہے جو خبر کےچھپنےمیں کارآمد ھوتی ہےٹیلی مواصلات اور ٹھوس(اخبار
کاغظ کی شکل میں)۔
ٹیلی
مواصلات میں ماٸیک
لاٶڈ اسپیکرس کیمرا ریپوٹر کیمرا مین اور نیٹورک شامل ھوتے ہیں۔
قومی احبارات میں مختلف قسم کی خبریں چھپتی ہیں جن میں سیاسی
معاشی اور سماجی خبریں شامل ہیں۔
سیاسی
خبریں وہ ھوتی ہیںجن میں سیاست کےمعاملات کے بارے میں معالومات فراہم کی جاتی ہے ۔معاشی
خبریں وہ ھوتی جن میں کاروبار اور بجٹ وغیرہ کے بارے میں معالومات دی جاتی ہے ۔سماجی خبریں وہ خبریں ھوتی ہے جن۔میں سماجی مساٸل
کے بارے میں بتایا جاتا ہے ۔سماجی خبروں میں
صحت جراٸم
اورتعلیم آجاتے ہیں۔
#خبری عناصر اور لاوازمات میں بنیادی فرق قومی اخبارات میں چھپنے ولی
خبروں کی مدد سے#
مثال
سماجی خبر
#عناصر
١۔جگہ: خبر کس جگہ ک مطلق ہے اور کس شخص کہ مطلق ہے۔
٢۔اھمیت: خبر کتنی اہم ہے اور کیا سماج کے لیےکے اھمیت رکھتی ہے ۔
٣نتاٸج:
خبر کا نتیجہ کیا ھوگاسماج کہ لیے منفی یا کارآمد۔
٤۔مٶثر:
خبر کتنی پراثر ہے اس کا سماج پہ کیا اثر ھوگا۔
٥۔بروقت: خبر بر وقت ہوگی تو
ذیادہ اثردار ھوگی۔ مثال طور:۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے بیان دیا ہے کے 7جون
سے تعلیمی ادرےکھلے جاٸے
گے ۔اور صوباٸی
وزیر سعید غنی نےبیان دیا ہے کہ تعلیمی ادارے
مرحلوار کھلے جاٸے
گے ۔اس خبر کودیکھا جاۓ
گا کے کون سی خبر کس جگہ کےمطلق ہےاور خبر کتنی اھم و مٶثر
ہے۔
#لاوازمات
جیسےکے
خبر چھپنے کے دو طریقے ہیں ایک ٹھوس دوسرا ٹیلی مواصلات/ ڈیجیٹل طریقا۔
ٹھوس والے طریقے
میں کاغظ ٹاٸیپنگ
مشین اور سیاہی شامل ہیں۔
ٹیلی
مواصلات میں ماٸیک
لاٶڈ اپیکرس نیٹورک
کیمرا ریپوٹر کیمرا مین شامل ہوتے ہیں۔
١۔ماٸیک
کی مدد سے آواز کو ریکارڈ کیا جاتا ہے
٢۔لاٶڈ
اسپیکر کی مدد سےآواز کو منتقل کیا جاتا ہے۔
٣۔نٹورک کےمدد سے خبروں کو
بین الاوقوامی سطح پے بھی شایع کیا جا سکتا ہے
٤۔اسکریں وہ اک پردہ اس کی
مدد سے تصویر ناظریں تک ھچتی ہے۔
٦۔کیمرا ال الا ہے جس کی ذریعے تصاویر لی جاتی ہی اور ویڈیو رکارڈ کی
جاتی ہیں۔
٧۔کیمرا مین جو کیمرا کو استعمال کرتا ہے ریپورٹر کی تصاویر کمیرے میں اترتا ہے۔
٨۔ریپورثر جو خبر بتاتا ہے۔
٩۔ نشریاتی ادارے جو خبر کو عوام تک پھچاتے ہیں
*********
Comments
Post a Comment