پاکستانی تجھے سلام
پاکستان
دنیا کی پہلی ایسی عظیم ریاست ہے جو اسلام کے نام پر وجود میں آٸی
ہمارا مذہب اسلام جو ہمیں اخوت , رواداری اور محبت کا درس دیتا ہے لیکن ہم ہمیشہ نفرت
پھیلاتے رہے کچھ ہمارے اپنوں نے ہم پر ظلم کیا اور باقی رہی سہی کثر غیروں نے پوری
کردی مگر دنیا والے جو بھی کہیں وقت نےثابت کیاہم ایک عظیم قوم ہیں
جب بھی اس ملک پر مشکل
وقت آیاپوری قوم نے مل کر اس کا مقابلہ کیا
چاہے وہ سیلاب ہو یا پھر زلزلہ یہ وہ ملک ہے جو مالی لحاظ سے تو کمزور ہے مگر اخلاقی
لحاظ سے اس کا کوٸی
مقابلہ نہیں کر سکتا یہ وہ ملک ہے جو کم آمدنی کے با وجود سب سے زیادہ زکوة دیتا ہے
اب
پھر سے کرونا کی شکل میں ایک امتحان ہمارے سامنے ہے اور تمام لوگ اختلافات بھلا کر یک جان دو قالب کا کردار ادا کر رہے ہیں
ہر انسان اپنی استطاعت سے بڑھ کر اپنا فرض ادا کررہا ہے
وزیر
اعظم سے لے کر گلی صاف کرنےوالے تک
پولیس
کے آٸی
جی سے لےکر آخری سپاہی تک
فوج
کے سپہ سلار سے اس کے آخری جوان تک
میڈیا
میں اینکر پرسن سے لے کر کیمرہ مین تک
این
جی اوز کے اونر سے اس کے کارکن تک
غرض
ہر وہ انسان جس نےاس مشکل وقت میں انسانیت کی خدمت کی سب کو اس قوم کا سلام
اور
سب سے اہم اور فرنٹ لاٸن
پر لڑنے والے ہمارے اصل ہیروز ڈاکٹرز سے لے کر وارڈ بواۓ
تک سب کو قوم کا بھر پور سلام
تیرے
جیسا نہیں ہے کوٸی
نام
پاکستانی
تجھے سلام
پاکستانی
تجھے سلام
عاٸشہ
اعوان
Comments
Post a Comment