پاکستانی عوام کی نظر میں جج
کیسے ہونے چاہیۓ؟
جسٹس افتخار چوہدری جیسے؟
جنہوں نے آئین توڑنے والے پرویز مشرف سے حلف لیا اتنا نہ ہوا کہ حلف لینے کیی بجاۓ اخلاقی طورپر استعفی دے دیں
جواب ہےنہیں
جسٹس ثاقب نثار جیسے؟
جو آرٹیکل185 کے تحت ازخود نوٹس میں اپناTenureگزار دیں جو اصل مقدمات ہیں وہ پینڈنگ رہیں
جواب ہےنہیں
جسٹس آصف سعید کھوسہ جیسے؟
جنہوں نے عدالتوں کا نظام بہتر بنایااور حلف لینے کے بعدپہلی تقریر میں کہاکہ میں
مقدمات کے خلاف ڈیم بناؤں گا لیکن جب”مکا“لہرا کر کہاکہ پرویز مشرف کیس کا فیصلہ ہونے جا رہا ہے تو ہمیں ان کے ”مکا“ لہرانے پر اعتراض ہوا
یہ بات سچ ہے پاکستان کی عوام کسی حال میں خوش نہیں ہے پاکستانی خود کوبہترجج سمجھتے ہیں تو کسی اور کو بہترین جج کیسے قبول کریں گے
(عائشہ اعوان)
Comments
Post a Comment