Almi ajaibat Article by Ayesha Awan



عالمی عجائبات


ابولہول
       ایک عظیم الحبثہ بت جس کاسر آدمی کا اور دھڑ شیر کا ہے لوگوں کے نزدیک یہ ایک طلسم ہے جو وادی نیل کا محافظ ہےیہ عجوبہ مصر میں واقع ہے
ڈائنا کا مندر
ایشیاۓ کوچک میں افین کے مقام پر بنی ہوئی سنگ مرمر کی عمارت ہے جن میں 127 مرمریں ستون ہیں یہ عجوبہ اٹلی میں واقع ہے
سکندریہ کا روشنی کا مینار
یہ مینار تقریبا 400 فٹ اونچا ہے جو شاہ مصر نے فارس کے جزیرے پر تعمیر کرایا یہ مصر میں واقع ہے
تاج محل( آگرہ)
سفید سنگ مرمر کا بنا ہوا ہے یہ مقبرہ شاہ جہاں نے 17ویں صدی عیسوی میں ملکہ ممتاز کےلیے تعمیر کروایا یہ بھارت میں واقع ہے
جیو پیرط کا مجسمہ
اولمپیا کے مقام پر تعمیر کیا گیا ہے یہ سنگ مرمر کا ہے جو تقریبا 40فٹ اونچاہے یہ یونان میں واقع ہے
روؤس کا مجسمہ
بحیرہ عرب کی بندر گاہ پر نصب ہے اور یہ 100فٹ اونچا کانسی کا بت ہے
دیوار چین
دنیا کی بلند ترین دیوار جو منگوگوں کے حملوں کو روکنے کےلیے بنائی گئی اوریہ چین میں واقع ہےیہ انسان کی بنائی ہوئی دیوار ہے جسے چاند سے دیکھا گیا ہے
                               عائشہ اعوان


Comments