کشمیریوں کی آزادی
کرونا
ایک ایسی وباء ہے جو پوری دنیا میں پھیل چکی ھے ابھی اسے پھیلے ہوۓ
چند ہفتے ہی گزرے ہیں کے دنیا میں ایک افراتفری
کی صورتحال پیدا ہو چکی ہے اس ایک وبأ نے تمام بڑی طاقتوں کو گھٹنے ٹیکنے
پرمجبور کر دیا ہے اور اب تک تقریبا ممالک میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے
کسی
نے سوچا ہے کے یہ آفت کیوں نازل ہوئ؟ اور اس کا واحد حل کرفیو ہی کیوں ہے؟
کیونکہ
ہمارے کشمیری بہن بھائ آٹھ ماہ سے گھروں میں قید ہیں ان کے پاس خوراک اور دواؤں کی
قلت ہے کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا جا رہا ہے بھارتی فوج نے ظلم و بربریت کی
انتہا کردی ہے
جب
کسی معصوم بے گناہ کی آہ نکلتی ہے تو وہ
آہ عرش کو ہلا دیتی ہے
یہ
کشمیریوں کی آہ کا ہی نتیجہ ہے کہ بہت سے ممالک کے لوگ گھروں میں محصور ہیں
ہندوستان
نے جب پانچ اگست کو کشمیریوں پر کرفیو نافذ کیا تھا اس وقت اسے اندازاہ نہیں تھا
کہ ایک وقت ایسا آۓ
گا جب اپنے ہی لوگوں پر کرفیو نافذ کرے گا آج دہلی اور پنجاب میں ہندوستان نے اپنے
ہی لوگوں پر کرفیو لگا رکھا ہے
ہندوستان
کو اب اپنی عوام کی تڑپ نظر آرہی ہے لیکن کشمیریوں کی تڑپ نے اثرنہ کیا
خدارا
امریکہ اور اقوام متحدہ کو چاہیے کہ کشمیریوں پر رحم کر کے فوری انھیں آزادی دلواۓتاکہ
وہ آزاد فضا میں سانس لے سکیں
اور
اس کے بدلےے شاید اللّلہ پاک کو ہم پر رحم آۓ
اور ہمیں اس موذی مرض سے چھٹکارا ملے
(عائشہ اعوان)
****************************
Comments
Post a Comment