Best quote by Ayesha Naz Ali


ندی اس وقت تک ندی کہلاتی ہے جب تک وہ ساگر میں گر کر اس سے مل نہی جاتی۔اور اس  کے بعد وہ ساگر کہلاتی ھے

ندی نہی“ ( عایشہ ناز علی(
چٹانوں سے اپنا راستہ خود  نکالنے والوں کو   نہ  کوٸ ہرا  سکتاہے اور نہ کوٸ توڑ سکتا ھے
)عایشہ ناز علی(
) عایشہ ناز علی(
شادی ایک جوا ہی تو ہوتی ہے۔میں نے وہ بازی تم پر کھیلنے کا فیصلہ کر لیا۔ یوں سمجھو میں اپنے مقدر کو آزما رہی تھی۔
) اک رشتہ سے ماخوذ(
عایشہ ناز علی
جو چھوڑنے میں پہل کرتے ھیں پچھتاوے بھی انہی کے حصے میں آتے ہیں
عاشہ ناز علی(
سرخ رنگ امنگوں اور زندگی کا پیامبر ہوتا ھے۔ محبت کی شروعات سرخ رنگ سے ہوتی ھے اور بے رنگ زندگی میں رنگ بھی یہی سرخ رنگ بھرتا ھے۔
) عایشہ ناز علی(

Comments