Aurat by Article by Muniba Gul


عورت
منیبہ گل
 اسلامی سے قبل عورت کو پاوں کی جوتی سمجھا جاتا تھا اسکی کوی حثیت نہیں تھی ٠  لوگ اپنی بیٹوں  کو زندہ دفن کرتے تھے٠ وہ ان کے وجودو کو باعث شرم سمجھتے تھے٠ مگر جب اسلامی آیا، تو آپؓ نے عورت کے لیے بنیادی حقوق متعین کےٕ٠ عورت  کے معنی ” پردہ“۔ عربی میں عورت  کا لفظ  کو ِامرَاتہ یا ٰٰٰ نِسَإٰٰٰ  کہا جاتا ھے لیکن عورت  لفظ  خاص پردے کے لیے استعمال ھو تا ھے جس واصح ھوتا ھے کہ عورتيں  پردے میں رہے اور  عورت  کا پردہ سر سے پاوں تک ھے۔ پردہ صرف ڈھکنے کا کے لیے نہیں بلکہ آنکھوں میں حیا ھونی چایۓ ۔  آج کے عورت  نے حددو کو توڑرہی ھیں۔  اس لیے تو زنیب اور فرشتہ جسے پھول درنروں کے نظر ھوتی ہیں۔  یہ کوی چھوٹا جروم نہیں ھے. یہ قیامت کی نشیانی ھے۔ یورپ ، امریکہو اور ان سے متاثرھونے ملکوں  میں کیا ھورہا ھےرقص گاہوں میں لوگ اپنی آنکھوں سے اپنی بہو بیٹوں کو دوسروں کے آغوش میں دیکھتے ہیں اور ٹس سے مس نہیں  ھوتےبلکہ وہ دیوث فخر سے ِاترار ھوتے ہیں اور داد دیے رھے ھوتے ہیں. وہ عورت  جو مرد کے شہوت زانی کادیب شکار  ھوتی ھے.اسے اگر حمل  ھوگیا تو وہ کہاسر چھپاۓ گی.اور حمل  گرانے کی صورت میں اپنی جان بھی کھو سکتی  ھے.ہم نے مانا کہ یورپی کے ترقی یا فتہ ممالک میں اسیے ہسپتال اور کینک موجود ہیں. جو اسقاط حمل  کی خدمت انجام دیتےہیں اور ایسی پناہ گاہیں بھی موجود ہیں .جہاں غیر شادی شدو ماوں پناہ مل جاتی ھے. لیکن کیا سوساٹی میں ان کو قابل احترام کا مقام نصیب ھو سکتا ھے. يہ حضرت  عاشہؓ کا زمانا نہیں ھے جس پر الزم لگا تھا. اور الله تعالی نے عاشہؓ کہ وہ پاک دامن ھے ان کے متعلق سورتہ نور میں دس ایات نازل فرمائی  . اب وہ زمانا نہیں ھے اس لیے آج اگر عورت پاک دامن  بھی ھو تو خود کو بہت مشکل سے خود کو  بچھاي گی  اسلام یہ چاہا ھے کہ جس ملک ٰ میں اس کا پرچم لہرارہارھے.وہاں امن، سکون ھو، مہبت ھو تاکہ وہاں کے بسنے والے اپنی صلاحیتوں کو نیکی اور اصلاحی سرگرمیوں میں خرچ کرسکیں،تعیمری کاموں کےلیے ان کےپاس وقت کی قلت نہ ھو. عداوت، حسدٗ منافرت کے شعلے ان خرمِن عافیت کو جلا کر خاکستر نہ کرتے رہیں اس لیے اس نے انسداد جرائم  کی ادھوری اور غیر موثر کوشش  نہیں بلکہ ایک جامع منصوبہ بنایا ھے. جس پر عمل کرنے سے سوساٹتی  ان جرائم  سے محفوط رہ سکتی ھے.
دیکھتے  اور ٹس مس نہیں ھوتے بلکہ وہ دیوث فحر سے اترارہے   ھوتے ہیں اور داد دے رھے ھوتے ہیں . وہ عورت جو مرد  کی شہوت زانی کا شکار  ھوتی ہے اسے اگر حمل  ھوگیا تو وہ کہا سر چھپاۓگی .
مُحَمَّد ﷺ کی بیوی محترم حضرت عاشہؓ پر الزم لگاتھا  حضرت عاشہؓ کے متعلق الله تعالی نے سورتہ نور دس آیاتیں نازل فرمایا
ہم نے مانا کہ یورپ کے ترقی یافتہ ممالک میں ایسے ہسپتال اور کینک موجود ہیں. جو اسقاط حمل  کے انجام دیے رہیں  اور ایسی پناہ گاہ ہیں بھی موجودھیں جہاں غیر شادی شدہ ماوں کو پناہ مل جاتی ھے.   کیا سوساٹی میں ان وہ قابل احترام کا مقام نصیب ھوگا  اس میں عورت کا نہ کوی مقام ھوتا نہ کوی عزت.
کہ عاشہؓ پاک دامن  تھی. لیکن اج کل اسیا نہیں ھوتا ١ج اگر کسی عورت پر الزم لگا جاۓ تو  بہت مشکل ھوتا ھے خود کو پاک دامن ثابت  کرنا.
عورت بچپن سے لے شادی تک انپے ماں باپ کے لے جیتی ھے.شادی کے بعد بچے ھو تک انپے شوہر کے لیے جیتی ھے بچے ھونے کے بعد شوہر اور بچوں کے لیے جیتی ھے. انپی پوری زندگی لٹانے کے بعد بھی زمانا کہتا ھے کہ عورت  کو سمجھنابہت مشکل ھے
اَلسَلامُ یہ چاہتا ھے کہ جس ملک اس کا پرچم لہرارہارھے. وہاں  امن ھو ، سکون ھو، مہبت ھو  تکہ وہاں کے بسنے واے اپنی صلاحیتوں کو نیکی اور اصلاحی سرگرمیوں میں خرچ کرسکیں ،
تعیمری کاموں کے لیے ان کے پاس وقت کی قلت نہ ھو . عداوت،حسد، منافرت کے شعلے ان کے خرمنِ عافیت کو جلا کر خاکستر نہ کرتے رہیں اس لیے اس نے انسداد جرائم  کی ادھوری اور غیر موثر کوشش  نہیں کی بلکہ ایک جامع منصوبہ بنایا ھے .جس پر عمل کرنے سے سوساٹی ان جرائم  سے محفوظ رہ سکتی ھے
حضرت فاطمہؓ کی شان دیکھے . اس باپ کے لیے رحمت جو خود رحمت العلمین ہیں. اس شوہر کےلیے نصف ایمان جو خود کامل ایمان ہیں. اور آپ کے قدموں میں ان بیٹوں کی جنت ھے جو خود جنت کی سردار ہیں.
جب بیٹی ھوتی ھے تو باپ کے لیے جنت کادیب دروازہ کھلواتی ھے ۔ بیوی ھوتی ھے تو شوہر کا ادھا دین مکمل کرواتی ھے .اور جب ماں کے درجے پر فایزٕ ھوتی تو جنت اس کے قدموں تلے رکھ دی جاتی ھے
نازل کر اب عیسی کو اب  بیھجغرافيائی خدایا مہدی کو دیکھ دجال آزاد نے پھولوں کے کیا حال ھوۓ.
شکریہ  وسلام
نازل کر اب عیسی کو اب بھیج خدایا مہدی کو دجال آزاد نے پھولوں کا کیا حال ھوۓ
*********************************

Comments