Mery khawab mar gaey by Musawra Rajpoot




آج پھر امی ابو خالہ کے گھر گیے تھے۔ عافیہ نے بتایا ۔۔۔۔۔
میری نظر، عافیہ پر پڑی ۔
کیوں جاتے ہے بار بار امی ابو وہاں مجھے تو یہ سمجھ نہیں اتا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
ہوا کیا جو  تم اتنا غصہ ہو رہی ہو ۔۔۔۔۔۔۔ !   .   .   .   .   .   .
   دیکھو عرفہ  مجھے تو لگتا ہے کچھ دال میں کالا ہے ۔
 5سال ہو گیے ہیں تمہری مگنی کو ابھی تک شادی کا نام نہیں لے رہے آج بھی کویی بات نہیں کی امی ابو خود تو  نہیں بول سکتے اس لیے چپ چاپ واپس آ گیے بھلا بتاؤ یہ کویی بات ہے ۔  عافیہ غصّے سے بولی یہ جانے بغیر  کے بہن کے دل پر کیا بیت رہی ۔ ہے   .   .   .   .   .    .   .
 عافیہ نے جب عرفہ کی طرف دیکھا تو عرفہ کا چہرہ لال ہو رہا تھا ۔   .   .   .   .   .   .   .
عافیہ اپنی بہن کا ہاتھ پکڑ کے بولتی ہے ۔
 فکر نا کرو سب ٹھیک ہو گا ابو نے کہا ہے ۔ وہ خاندان میں سے کسی کو بولے گے خالہ کے گھر جاہ کے بات   کرے ۔
اتنی میں امی کی آواز آئ عافیہ وہ چلی گئی ۔ ۔۔۔۔
عرفہ سوچتی ہے 5 سال ہو گیے ہیں ۔ مگر آج تک   علی نے اس مگنی کے حوالے سے کویی فیلنگ نہیں دکھائی ۔ نا  کھبی کال کی ۔ نا ملنے آیا ۔ خالہ کا بیٹا ہونے کے حوالے سے بھی ۔ کھبی بات نہیں کی ۔ جب کھبی کہی دیکھا بھی ۔ تو مجھے دیکھ کے ہمیشہ بزاری ہی آی ۔   .   .   .   .کیا وجہ ہو سکتی ہے ۔ ۔   .   .   . شائد میں اپنے آپ کو تسلی دے رہی ہو ۔ اتنے سالوں سے خود کو  تسلی   ہی تو دی ہے ۔ مگر اب جب چھوتی بہن کے بھی بات  پکی ہو گئی ہےلڑکے والے date بھی مانگ رہے ہے  ۔ تو سمجھا نہیں پا رہی خود کو ۔ ابو ہم دونوں کی ایک ساتھ شادی کرنا چاتے ہے ۔ کیا ہو گا سمجھ نہیں آ رہا ۔ رونا تھا کے رک نہیں رہا تھا ۔ یا اللہکچھ برا مت کرنا ۔ میں بہت چاہتی   ہو علی کو ۔ نہیں جی سکو گی ۔   .   .  رو رو کے برا حال ہو گیا تھا  .   .   .   .   .   
***************
*کچھ دن بعد       .*
خالہ اور خالو آج رشتہ توڑ گیے ہیں وجہ یہ بتایی کے علی شادی کرنا نہیں چاہتا وہ آفس میں ایک لڑکی کو پسند کرتا ہے وہاں شادی کرنا چاہتا ہے ۔ بہت معافی مانگی ..ابو کا غصّے سے برا حال تھا ..
اتنے سال میری بیٹی کو لتکے رکھا میں تو مگنی کے حق میں ہی نہیں تھا ۔ کے اپنے ہے مگر اپنوں نے ہی کھا لیا اب بتاؤ کون رشتہ دے گا جب کے سب کو پتا ہے کے عرفہ کی مگنی ھوئی ہے ۔ لوگ میری بچی کو ہی برا بولے گے  کیا کرو اب میں ۔   .   .   .   .   .
 چلے جاؤ یہاں سے سب چلے جاؤ ۔ ابو کرب میں تھے ۔   .   .   .
گھر میں ماتم کی فیلنگ تھی اسا لگتا تھا جیسے یہاں    .   .   .   .   .  جنازہ اٹھا تھا   .   .  ایک جنازہ تو عرفہ کا بھی اٹھا تھا ۔5سال کے  ارمانوں کا ۔   .    .   .   .   .   .
 ﺍﯾﺴﺎ ﺣﻘﯿﻘﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﺗﺼﺎﺩﻡ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺑﺲ
ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺑﭻ گیا_ﻣﯿﺮﮮ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﺮ ﮔﺌﮯ   .
**************************

Comments