Janati phool aur murda zameer hukamran article by Muhammad Faisal Fahad

Janati phool aur murda zameer hukamran article by Muhammad Faisal Fahad

*جنتی پھول اور مردہ ضمیر حکمران


🏻ازقلم: محمد فیصل فاحد

+923116040910

 

آج فلسطین میں21 معصوم جنتی پھول بھوک کی شدت سے دنیا سے رخصت ہو گئے۔ مزید 14 ہزار جانوں کو بھی بھوک کے خطرات لاحق ہیں۔

 

امتِ مسلمہ کے کئی حکمران بے حسی کی انتہا پر ہیں:

 

- سعودی عرب امریکی صدر کے سامنے غیر ضروری پروٹوکول اور تعلقات میں مصروف ہے۔ 

- پاکستان اپنی عسکری ترقی اور فیلڈ مارشل کی تقرری کی خوشیوں میں مگن ہے۔ 

- ایران اپنے دفاعی مفادات کے لیے امریکہ سے مذاکرات میں مشغول ہے۔ 

- ترکی سمیت دیگر مسلم ممالک صرف مذمتی بیانات تک محدود ہیں۔

 

امتِ مسلمہ کے اعلیٰ عسکری و سیاسی رہنما اگر مظلوموں کے حق میں عملی قدم نہیں اٹھاتے تو یہ رویہ تاریخ میں افسوسناک باب کے طور پر لکھا جائے گا۔

 

قیامت خود بتائے گی کہ وہ کیوں ضروری تھی!!!

***************

Comments