شوہر کو کیسا ہونا چاہئے........
Iram gull
آپ
کے خیال میں شوہر کوکیسا ہونا چاہیے...کہانیوں کے جیسا جس میں شوہر کاایک الگ ہی خاکہ
پیش کیا جاتا ہے .رومینٹک کیر کرنے والا بیوی جو مرضی کرے شوہر نے غصہ نہیں کرنا
چاہے بیوی بازار میں ٹپھر مار دے اس کو بھی پیار سمجھ کے معاف کر دیا جاتا ہے.. یا
پھر معاشرے کا ایک عام شوھر جو بیوی کی ھر چھوٹی چھوٹی باتکو دیکھے تم نے میرے گھر
والوں کے ساتھ ایسا کیوں کیا ان کی یہ بات نیہں مانی ان کا یہ کام نہیں کیا.فالاں
..بیوی تو اس کی کسی سوچ میں ہو گی نہیں.بس گھر والے اور ان کے کام.بیوی کو بس ایک
نوکر کی جگہ دے رکھی ہے..
اگر
آپ
کے خیال میں شوہر کو کیسا ہونا چاہیے، اس پر مختلف نقطہ نظر ہو سکتے ہیں۔ کچھ لوگ شوہر
کو ایک مثالی شخصیت کے طور پر دیکھتے ہیں جو محبت اور احترام کے ساتھ اپنے شریک حیات
کی قدر کرتا ہے۔ وہ سمجھتے ہیں کہ ایک شوہر کو اپنی بیوی کے جذبات اور خیالات کی قدر
کرنی چاہیے اور اس کی حمایت کرنی چاہیے تاکہ دونوں مل کر ایک خوشگوار زندگی گزار سکیں۔
دوسری
طرف، کچھ لوگ معاشرتی توقعات کے تحت شوہر کو ایک ذمہ دار فرد کے طور پر دیکھتے ہیں
جو اپنے خاندان کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے محنت کرتا ہے۔ ایسے شوہر کو اپنے خاندان
کے معاملات کو سنبھالنے کی صلاحیت رکھنے والا سمجھا جاتا ہے، اور وہ اپنی بیوی کے ساتھ
مل کر زندگی کے چیلنجز کا سامنا کرتا ہے۔
یہ
بات بھی اہم ہے کہ شوہر اور بیوی کے درمیان باہمی احترام اور سمجھ بوجھ ہو، تاکہ دونوں
ایک دوسرے کی ضروریات اور خواہشات کو سمجھ سکیں اور ایک مضبوط رشتہ قائم کر سکیں۔آج
میں نے ایک ایسے شوھر کو دیکھا جو اپنی بیوی کے کردار کو لے کے پتہ نیں کیا کیا بول
رہا تھا وہ بیوی جو اس کے تین بچوں کی ماں ہے.
کیا
پانچ سالو میں اس کو اپنی بیوی کے کردار کا پتہ نہی لگا جو اج ماں بہن کی باتے سن کے
لگا افسوس ہوتا ہے ایکعورت اپنا سب کچھ چھر کے ایک انسان کے ساتھ انا گھر بناتی ہے
اور وہ ہی شوھر کبھئ بابر کی عورت کی وجہ سے کبھی گھر کی کسی ماں بہن کی باتو کی وجہ
سا اسے چھر دیتا ہے.کیا ایسا کرنا درست ہے.
میرا
سوال وہی ہے شوھر ہونا ...اپنااپنا جواب کو کیسا مجے اس نمبر پہ سند کری.
03436472315
**********
Comments
Post a Comment