Khawab afsanacha by Syeda Noor ul ain

افسانچہ

عنوان:

خواب

از قلم: سیدہ نورالعین

 

"خواب تو رات میں دیکھے جاتے ہیں نہ؟"

فیضان اپنی امی سے یہ سوال کرتا ہے۔

"نہیں! صرف رات میں تو نہیں، خواب تو جاگتی آنکھوں سے بھی دیکھے جا سکتے ہیں...."

امی نے فیضان کو اسکے سوال کا جواب دیا....

فیزان:"بھلا وہ کیسے؟"....

"جیسے میرے پیارے بیٹے! تم ایک آرمی آفسر بننا چاہتے ہو، یہ ایک جاگتی آنکھوں سے دیکھا خواب ہی ہے۔"

فیضان اب پوچھتا کہ:"امی کیا میرے اس خواب کی تعبیر پوری ہوگی؟"....

"ہاں! کیوں نہیں فیضان اگر تم محنت کروگے تو انشاءاللہ ضرور ہوگی...."

امی اسے تسلی بخش جواب دے کر مطمئن کر دیتی ہیں۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

https://youtube.com/@hayatshayaraofficial?si=17bnrkcHxOVeMdY2

Syedanoorulain4444@gmail.com

Comments