میری زندگی ہو تم
♥️
محبت
کے سلسلے میں مجھے سب سے عزیز ہو جاناں مجھے یقین ہی نا تھا زندگی جنت بھی ہوتی ہے
میں اچانک سے زندگی کے حسین ہونے کا راز تم ہی ہو جاناں میری اک دوست جو کے وجہ بنی
اس خوشی کی میں ملی مزمل سے جو کے سخت شخص اور میں نرم دل لڑکی رشتہ یہو بنا کے میں
اس کو مناتی دوست کے لئے پھر خود قید ہوئی اس انوکھے دستے میں
وہ
شخص نا مانا دوست کے لئے میں خوش قسمتی سے بنی مزمل کے خوابوں کی ملکہ میں نادان دل
اس سخت طبعیت شخص کو سمجھنے سے قاصر
محبت
کا آغاز ہوتا ہے حادثاتی طور پر انجام میں بنا میری زندگی مزمل
وہ
مجھے یقین دلاتا اپنی محبت کا میں میں اس سے
پہلے محبت کو یقینی سزا سمجھتی
وہ
سب سے بڑی کامیابی ہے میری زندگی میں وہ ہی دوست کی ماں جو چچی لگتی ہے میں اس کی مدد
سے اپنی ماں کو بتانا چاہتی کے میں اس کی بیوی بننا چاہتی ہوں میری چچی نے ماما کو
بتایا کے پاس اک دشتہ ہے ماما کو بہت تسلی بخشی میری ماما مان تو گئی کے میں دیکھ لوں
گی اس کو
پر
ماما دیکھنے نہیں جاتی تھی اک دن میں اسرار کر کے ان کو مزمل کے گھر بھیجا میری ماما
مان گئی پر کہتی مزمل آؤٹ اوف کنٹری جائے تو
کر دوں گی مجھے تسلی ہو گئی کے مزمل دو چار
ماہ تک دوسرے ملک چلا جائے گا پر ایسا نہیں ہوا میں جب بھی ماما سے کہتی میری منگنی
کر دوں مزمل سے تو ماما کہتی جب باہر گیا تو کر دوں گی اس انتظار سے میں اک سال نکالا
پر وہ دوست جو بنی میری دشمن وہ میرے بارے میں لوگوں سے غلط باتیں کرنے لگی میں جب
بھی اس کی ہوئی بات سنتی تو بہت افسردہ ہو جاتی لیکن میں مزمل کی محبت میں اس طرح قید
کے اسے دور نا ہو جاؤں یہ سوچ کے میں خاموش دہتی وقت گزرتا رہا اور میں دن بہ دن خوشحال
زندگی گزرنے لگی مزمل بچوں کی طرح مجھے پیار کرتا.
اور
میں خود کو بہت لکی تصور کرتی مزمل مجھے پیار کرتا وہ لوگ جلتے
مزمل
بہت پیار کرتے پر چھوٹی چھوٹی باتوں پر دھیان
نہ دینے
سے
بہت ڈانٹ دیتے پھر میں بہت گھبراتی اور رو پڑتی پر وہ بعد میں بہت لاڈ کرتے اور میں
بہول جاتی پرانی باتیں
میری
اک دوست جو کے کہتی میں مدد کروں گی اس سلسلے میں تا کے مزمل باہر جا سکےاسکی آس لگائے اب
انتظار
کر رہے ہیں کہ وہ مدد کرے اور مزمل باہر جائے تا کے ہمادی.منگنی ہو سکے
خدا
سے اپیل ہے کہ ہمیں نکاح سے نواز کر میاں بیوی بنا دیں تا کے ہم دونوں سکون سے زندگی گزار سکے
...
Samia
Muzammal♥️
***************
Comments
Post a Comment