Rozy ka ehtmam by Hafiza Iram Shaheen

اَسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ


خبریں سن سن کے اپنے آپ کو ڈپریشن کا شکار کرنے سے بہتر ہے 
کہ ہم سمیع وبصیر اللہ رب العزت کی بارگاہ میں سربسجود ہوکر اپنے گناہوں پرنادم ہوں 
جب آپ دعا کرتے ہیں تو اللہ رب العزت کی ذات پر یقین بھی رکھا کریں کہ وہ اَلْمُجِيْب ہے

جیسے کہ یہ وباء سانس کے ذریعے پھیل رہی ہے تو جس میں ہمت حوصلہ ہے سب روزے کا اہتمام کریں کیونکہ روزے دار کے منہ کی خوشبو سے اللہ رب العزت فرشتے پیدا فرماتے ہیں تو ایسی پاک سانس سے وباء کیسے پھیل سکتی ہے؟
روزہ رکھ کے گھر میں چھوٹے بڑے سب بیٹھ کر لوک ڈاؤن کے دنوں میں ایک کروڑ درود پاک مکمل کیجئے گا پلیز اللہ رب العزت نے ہمیں فراغت سے عبادت کا موقع دیا ہے موبائلز میں مصروف رہ کے وقت ضائع مت کیجئے گا پلیز اللہ رب العزت ہم سب کو عمل صالح کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین یارب العالمین
اللہ رب العزت اپنے پیارے محبوب صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کے صدقے امت محمدیہ صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم پر اپنی رحمت کی نظر فرمائیں آمین یارب العالمین 

🍃🍃🍃🍃🍃

YA NABIII Salam O Alaika Ya Rasool Salam O Alaika Ya Habeeb Salam O Alaika

صَلَّى اللهُ تَعَالى عَلى حَبِيْبِهِ مُحَمَّدٍ وَّآَلِهِ وَاَصْحَابِهِ وَبَارِكْ وَسَلَّمْ

مجھے بھی اپنی دعاؤں میں  یاد رکھیے گا 

حافظہ ارم شاہین


🍃🌷🍃🌷🍃🌷🍃

Comments