Mohabbat by Komal Sultan

محبت کرو تو ایک حد میں رہ کر کرو کیونکہ جب آپ حد سے تجاوز کر جاتے ہو نا پھر وہ عشق(جنون) بن جاتا ہے اور تب وہ لاحاصل رہتا ہے وہ اِس لیے کے آپ کسی انسان کو وہ مقام دے رہے ہوتے ہو جو کہ صرف ﷲ پاک کو دینا چاہیے تھا پھر ﷲ پاک بتا بھی دیتا ہے صرف ایک جھٹکے میں اُس شخص کو آپ سے ایسا دور کر دیتا ہے کہ آپ کا وجود بھی کانپ اُٹھتا ہے.
اِسی چیز کا نام (شرک فی المحبت) ہے.
لہذا اگر آپ کی زندگی پر بھی کچھ ایسی آب بیتی ہے تو(نعوذبااللہ، معاذاللہ ،ثم معاذاللہ) ﷲ پاک سے شکوہ یا شکایت کرنے کی بجائے سچے دل سے توبہ کریں اور کہیں یا ﷲ میں تیرے اِس فیصلے سے راضی ہوں اب تو بھی مجھ سے راضی ہو جا.
                                                   #کومل سلطان خان ۔۔۔۔

Comments

Post a Comment