اپیل
میری تمام اداروں بشمول حکومت پاکستان سےگزارش ہے کہ خدارا دیکھ کر راشن تقسیم کریں میرے اردگرد آج تک کسی کے پاس راشن نہیں پہنچا کچھ دنوں سے لوگ بھوکے سوتے ہیں اگر کوئی فنڈ یا راشن آتا بھی ہو گا تو وہ اثرو رسوخ رکھنے والے لوگوں کو ملتا ہے میری خاص طور پر شاھد آفریدی اور اقرار بھائی سے اپیل ہے پلیز خدا کے لیے ان بستیوں تک اپنی نگرانی میں کھانا پہنچائیں یہاں کئی بستیاں ایسی بھی ہیں جن میں اکثر لوگ خیراتی فنڈ سے محروم رہتے ہیں پلیز ان علاقوں میں راشن کی فراہمی کو یقینی بناۓ اور احساس پروگرام میں حکومت پاکستان ان علاقوں کو چیئر مین اور وڈیروں کی نظر نہ کرے
(عائشہ اعوان)

Comments
Post a Comment