جانتی ہو
میرے نزدیک محبت کیسی ہونی چاہیے۔۔۔
محبت نا اندھیرے کی طرح ہونی چاہیے۔۔۔۔روشنی کی طرح نہیں کیونکہ کافی لوگ محبت کو روشنی سے تشبیہ دیتے ہیں اور لوگ یہاں بھی غلط ہیں۔۔۔۔
روشنی آپ کی ہر بُراٸ ہر اچھاٸ ظاہر کرنے کی طاقت رکھتی ہے جبکہ ۔۔۔۔جو اندھیرا ہوتا ہے نا وہ آپ کو ہر طرح سے چھپا لیتا ہے۔۔۔۔
وہ آپ کی بُراٸ آپ کی خامیاں کسی پر ظاہر نہیں ہونے دیتا ۔۔۔۔وہ اپنے پاس ایسی طاقت ہی نہیں رکھتا ہے۔۔۔
وہ ہر جگہ ظاہر نہیں ہوتا ، ہر کسی کے سامنے ظاہر نہیں ہوتا ۔۔۔۔کیونکہ ہر جگہ محبت ظاہر نہیں کی جاتی۔۔۔

تو میرے نزدیک محبت گھپ اندھیرا ہے۔۔۔جس
میں آپ اپنا آپ دیکھ سکو اور وہ آپ کو زمانے سے چھپا جاۓ ۔۔۔۔
اندھیرے کی اندر ایک خاص طاقت ہوتی ہے اور وہ ہوتی ہے گہراٸ....
"It's Just Like Mistery...."
جتنا آگے بڑھو وہ اُتنا گہرا ہوتا جاتا ہے۔۔۔۔۔
"DARK..."
روشنی جیسی محبت آسان ہوتی ہے جبکہ اندھیرے جیسی بہت کٹھن۔۔۔۔
بہت کم لوگ اندھیرا بننے کی طاقت رکھتے ہیں۔۔۔۔
تحریر از: منیبہ بنت ظفر

Comments
Post a Comment