"خیانت اور اس کی صورتیں
𝕄𝕚𝕤𝕤 𝔸𝕙𝕞𝕖𝕕
۱- کالز
کو ریکارڈ کرنا... خیانت
۲- لوگوں
کی تصاویر بغیر ان کی اجازت کے بنانا...
خیانت
۳- اسپیکر
کو بغیر بتائے کھولنا... خیانت
۴- بچوں
سے بات چیت میں دھوکے سے معلومات حاصل کرنا...
خیانت
۵- لوگوں
کی راز داریوں کا پیچھا کرنا... خیانت
۶- رازوں
کو افشاں
کرنا... خیانت
۷- رازوں
سے بلیک میل کرنا... خیانت
♦️♦️
رسول اللہ ﷺ نے فتنوں اور انتشار کے دنوں کی کیفیت بیان کرتے ہوئے فرمایا:
"جب مجلس میں بیٹھنے والا
اپنے ساتھ بیٹھنے والے پر بھروسہ نہ کرے۔"
♦️ امام حسن بصری رحمہ اللہ نے
فرمایا:
"تم ہمیں امانت داری کے ساتھ مجلس میں بیٹھتے
دیکھتے ہو، جیسے کہ تم یہ سمجھتے ہو کہ خیانت صرف دینار اور درہم تک محدود ہے،
لیکن ‼️ سب سے بڑی خیانت یہ ہے کہ
کوئی شخص ہمارے ساتھ بیٹھے،
ہم اس پر اعتماد کریں،
اور پھر وہ ہماری باتوں کو پھیلائے۔
مجالس کے رازوں اور امانتوں کی حفاظت کرو،
ورنہ مجالس ختم ہو جائیں گی۔
اللہ ہمیں اور آپ کو امانت داری کی
حفاظت کرنے والوں میں شامل فرمائے۔
اللہم آمین یارب العالمین
Comments
Post a Comment