نور کی باتیں.....
تحریر : نور شاعرہ
* سمجھ نہیں آرہا مسکراو یا رو دوں ہنسنا تو اپنے حال پر آہی جاتا ہے.
* کے کیسے ہم دوسروں کے لئے خود کو برباد کرتے ہیں بار بار رونا ترسانا
گرگرانا مطلب بے عزتی کی ہر حد پار ہوگئی ہے.
* اور پھر جاکے خدا کے سامنے روتے معافی مانگتے ہیں اور وہ تو راضی
ہوجاتا ہے پر یہ انسان کبھی راضی نہیں ہوسکتا.
* کاش ایک وقت تو ایسا آتا کے اپنی مرضی سے کہی بنا بتائے چلے جاتے
کسی کو پوچھنے کا حق نہ دیتے.
* اور خود پر بس محنت کرتے دیکھو تو یار پیروں میں بیڑیاں ہیں ہاتھوں
میں زنجیریں ہیں آنکھوں میں آنسو ہیں دل میں حسرتیں ہیں ہاتھ خالی ہیں.
* یہ مہندی کنگن چوڑی پائل کی باتیں نہ کرنا بس یار رنگ روپ لہجے اب
تو بے زاریت سی ہے کاش کوئی اپنا سن ہی لیتا گلے لگانا تو پھر بھی محال ہے....
"کے آج واقعی
دل اداس ہے 💔".......
شاعری ہے زندگی
https://youtube.com/@syedanoor-ul-ainofficial?si=3ILfnR1NsAdWPyiL
***********
Comments
Post a Comment