؟
یہ
سوال ہر کسی کے ذہن میں ہوتا ہے کہ مجھے کیا ہونا چاہیے ؟
کیونکہ
ہر کامیاب انسان کا اپنی زندگی میں کچھ کر دکھانے کا جذبہ ہوتا ہے اور یہی جذبہ کامیابی سے سر شار کرتا ہے
۔امید ،لگن اور رب کی ذاتِ پہ بھروسہ
مایوسی
کے اندھیرے راہ سے دور لے جاتا ہے
تو
سوال یہاں پر یہ اتاہے کہ مجھے کیا ہونا چاہیے ؟
اگر
میں اس سوال کا جواب تحریر کروں انسان میں
انسانیت کا ہونا لازم و ملزوم ہے۔اپنی ذات پہ تبصرہ کرتے ہوئے ایک ہی خیال ذہن میں
آتا ہےکہ اس افراتفری کےدور میں مجھ میں انسانیت ٭ं٭ं کا ہونا لازم ہے ۔اپنے
بارے میں ہر کوئی سوچتا ہے ،،کیا کسی کے پاس اتنا وقت نہیں ہے کسی مجبور ،ضرورتمند
کے بارے میں سوچا جائے ۔
(🎶اس
کو انسانیت کا پہلا درجہ کہا جاتا ہے)✨ اپنے گردونواح کا خیال ہی رکھ لیجئے 🤌
اب
اپنے مستقبل کے بارے میں سوچو تو مجھے اس معاشرے کے ان ضرورت مندوں کے کام آنا ہے جسے
آج کے حکمرانوں نے چکی میں پیس دیا ہے (افسوس)💬
لیکن
کیسے؟✨
میں
اپنی ایجوکیشن کو اپنا مضبوط ہتھیار بناتے ہوئے
کیونکہ
میں✨(عمرانیات۔۔۔سوشیالوجی)کی طلبہ اس کردار کو بخوبی نبھا سکتی ہو
(💬کچھ
سال درکار ہے 🤗😌😌)
اس
فیلڈ کو آگے لے جاتے ہوے ،انشاءاللہ ،ڈگری حاصل کرنے تک کا وقت درکار ہے ✨
اس
امید کے ساتھ کہ اللّٰہ دلوں کے رازوں سے بخوبی واقف ہے ✨ محنت کا صلہ رب کی ذات نے
دینا ہے
ایسی
فیلڈ کو اپنانے کے بعد کم از کم میں اس قابل ہو جاؤ گی کہ اپنا مقصد زندگی کو مکمل
کر سکو
اس
جذبہ کے ساتھ میں نے اپنی زندگی کو
(گزارا نہیں سنواراہ ہے ✨)
بس
اتنا ہی چاہتی ہوں 💬*
مقدر
بھی بدلتا ہے اور حالات بھی*
وہ
ربّ غم کا موسم ہمیشہ رہنے نہیں دیتا
😊
✨
عشاء
زیب۔۔۔
Comments
Post a Comment