Haram to haram hai na short story by Syeda Noor-ul-ain



شورٹ اسٹوری.....

 

    حرام تو حرام ہے نا

   تحریر  : سیدہ نورالعین

 

* یہ کہانی ماہین کی ہے جو شاعری کا شوق رکھتی تھی....

 

* بچپن سے جوانی کا سفر شروع ہونے لگا اور اسے یہ بھی پتہ نہ لگا کے کیسے یہ دوسروں کی شاعری ڈائری میں لکھنے کا شوق اب بڑھتا جا رہا ہے....

 

* سیدھی سادھی معصوم سی ماہین کو ابھی بہت کچھ دیکھنا باقی تھا....

 

* جب ایک دن فیروز سنگر نے ماہین کی شاعری دیکھی تو اسنے فوراً ماہین سے پوچھا کے "کیا وہ ایک گانا لکھ سکتی ہے؟"....

 

* پر ماہین تو بڑی نا سمجھ سی تھی اس وقت پر اسنے کوشش کرکے گانا بھی لکھ ڈالا راتوں رات اسکا گانا وائرل ہوگیا اور اسہی طرح اسنے فیروز سنگر کو مزید دو گانے لکھ کر دئے....

 

* اور ایسے ہی پھر فیروز سنگر راتوں رات فیمس ہوگیا پر ماہین کو اسنے پیچھے ہی چھوڑ دیا....

 

* ماہین نے مزید گانے لکھنے اور دوسرے سنگرز کے ساتھ کام کرنے کی بہت کوشش کی سالوں گزر گئے پر وہ نہ کام رہی پھر زندگی میں وہ دھیرے دھیرے یہ سمجھنے لگی کے وہ اس سب کے لئے نہیں بنی.....

 

* پھر سوال یہ تھا کے تو پھر کس لئے بنی ہے اور یہ تو وہی ماہین ہے جو واہ واہ کے لئے لوگوں کو بتاتی تھی کے اسنے وہ وائرل گانا لکھا تھا.....

 

* اب وقت بدل گیا تھا ماہین نے اپنا یوٹیوب چینل بنایا اور اس پر اچھا اور سہی کونٹینٹ بنانے لگی کیونکہ وہ جانتی تھی بہانے کتنے بھی بنا لو حرام تو حرام ہے نہ......

 

               شکریہ....

*************

         ختم شد

https://youtube.com/@syedanoor-ul-ainofficial?si=3ILfnR1NsAdWPyiL

Comments