بت
بت
صرف مٹی کے تراشے ہوئے مجسمے نہیں ہوتے...
کبھی کبھی جیتے جاگتے انسان بھی
بت بن جایا کرتے ہیں،،،کبھی ہماری چاہتیں اور خواہشات بھی بت بن جایا کرتی ہیں،،پتا
ہے کیسے؟؟ جب ہم انہیں اللہ سے بڑھ کر چاہنے لگ جائیں..
اللہ
سے زیادہ انہیں وقت دینے لگ جائیں....
اس
کے کلام کو چھوڑ کر انہیں سننے لگ جائیں...
تو
یہ سب انسان،چاہتیں،خواہشات سب بت بن جاتے ہیں ،،،
اور
پھر ہم توڑ دیئے جاتے ہیں،،، بکھیر دیئے جاتے ہیں کیوں کہ سکون تو صرف اللہ کی بندگی
میں ہے اللہ کو چھوڑ کر سکون کس کو مل سکا ہے؟؟
نور
الھدی شاہ،، سید نورالنبی شاہ
***********
Comments
Post a Comment