موضوع
تحریر:-
تعارف قرآن مجید 🫶
🏻
(Part 1)
شروع
اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے 🖤۔۔
قرآن
کا لفظ "قرء"سے نکلا ہے جس کا مطلب ہے "پڑھنا"۔۔
قرآن
مجید کا لفظ "فعلان"کے وزن کے بنا پر ہے جو کہ مبالغے کا صیغہ ہے جس کے معنی
کثرت اور زیادتی کا ہے۔۔۔
چنانچہ
قرآن کا معنی "کثرت سے پڑھے جانے والا بار بار تلاوت کیا جانے والا" ہے۔۔۔
اصطلاح
میں قرآن مجید سے مراد اللہ تعالیٰ کی طرف سے وہ آخری کتاب ہے جو تا قیامت انسانیت
کی ہدایت و راہنمائی کے لیے خاتم الرسل حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر حسب ضرورت
"تیس سال "کے عرصے میں نازل ہوئی ۔۔۔
از
قلم -آمنہ شہزادی صاحبہ 🖤
***********
Comments
Post a Comment