موضوع
تحریر ؛-
"ہم گناہ کب کرتے ہیں ؟؟"
(گناہ پارٹ ٹو)
"شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے
"🩶
آج
میری لکھی جانے والی تحریر میں ہو سکتا کے پڑھنے کے بعد آپ کی دل آزاری ہو 💔۔۔اس لیے میں پہلے سے معذرت چاہتی ہوں۔۔
لیکن
میں حق کی بات کرنے سے پیچھے نہیں ہٹوں گی ۔۔میری تحریریں لکھنے کا مقصد ہی غلط اور
صحیح میں پہچان بتانا۔۔میں اب اپنی تحریر کو شروع کرتی ہوں 😊۔۔۔
ہم
گناہ پتہ کب کرتے جب ہم اپنے رب کی محبت سے غافل ہو جاتے ،جب ہم اپنا اس دنیا میں آنے
کا مقصد بھول جاتے ہیں ،جب ہم اس دنیا کو اپنا سب کچھ مان لیتے ،جب ہم اپنے آپ کو دوسروں
کے ساتھ compare کرنے لگ جاتے ،جب ہمارا اپنے
رب پر یقین و توکل کم ہو جاتا،جب ہم اپنے رب کی دی ہوئی نعمتوں کا شکر ادا کرنے کی
بجائے ناشکری پہ اتر اتے،جب ہم ہر وقت اس دنیا میں شہرت حاصل کرنے کے پیچھے بھاگنے
لگتے ،جب ہمیں لگتا کہ ہم سب سے low standard
کے ہیں ،جب ہم اپنے رب کی رحمت سے غافل ہو جاتے ،جب ہم اپنے رب کی
عبادت کرنا بھول جاتے ہیں ،جب ہمارے دلوں سے ہمارے رب کا خوف چلا جاتا ہے ۔??Right
اچھا
اب آپ سب کو یہ سب باتیں کچھ خاص صحیح نہیں لگی ہوں گی ۔۔اپ کو یہ باتیں عام ہی محسوس
ہوئی ہوں گی ۔۔i know it
۔۔اس لیے اب میں جب آپ کو ان باتوں کو explain
کر کے کے بتاؤں گی تو آپ کو یقیناً سب صحیح لگے گا۔۔
میں
ایک ایک وجہ کو تفصیل سے بیان کروں گی انشا اللہ ۔۔
پہلے
میں یہ بتاتی ہوں کہ ہم اپنے رب کی محبت سے غافل کب ہوتے تو دیکھیں۔۔
جب
ہم لوگوں کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں۔۔ہم سے کسی نے Just
for time pass تھوڑی دیر اچھے طریقے سے باتیں
کیا کر لی ہم کہنے لگتے ہیں یار اس بندے کی پرسنیلٹی کتنی اچھی ہے ۔۔یہ انسان بہت اچھا
ہے ۔۔ہم سے کسی نے Just for time pass
بہت ہی زیادہ دکھی اور emotional
سے انداز میں پیار کا اظہار کیا کر دیا۔۔ہمیں لگنے لگ گیا یار یہ
انسان تو مجھ سے بہت محبت کرتا ہے اتنی care
اور پیار تو شاید ہی مجھ سے کسی نے کیا ہو ۔۔یہاں تک کے ہم اپنے والدین
کی محبت بھی بھول جاتے ہیں ۔۔۔اگر وہ ہمیں سیدھے راستے پر چلنے کی تلقین کرتے ہیں تو
ہمیں لگتا جیسے ہمارے والدین تو خوش دیکھ ہی نہیں سکتے ہمیں ۔۔۔ہم اس کل کے آئے لڑکے
اور لڑکی کی وجہ سے اپنے والدین کی محبت پر شک کرنے لگتے۔۔💔۔۔ہمیں لگتا یہ انسان میرے لیے Best
choice ہے۔۔اود پھر جب اس ٹائم پاس انسان کا وقت آپ کے ساتھ
ختم ہوتا تو وہ آپ کو چھوڑ کہ چلا جاتا تو پھر کیا ہوتا ہے ؟؟؟۔۔
پھر
ہم اپنے رب العالمین سے التجائیں کرنے لگ جاتے مجھ سے غلطی ہو گی یا رب جو میں تجھے
بھول گی۔۔۔
اور
کچھ اس situation میں اپنے رب کو کہنے لگتے کہ
یا رب اگر وہ لڑکا یا لڑکی مجھے مل جا تا تو میں ساری زندگی 👀
خوش رہتی تیرے پاس تو خزانوں کی کمی نہیں ہے اگر مجھے وہ مل جاتا
تو کیا ہو تا۔۔افسوس ہے ہم اپنے رب سے ناامید ہونے لگ جاتے ۔۔💔۔۔
جب
کہ ہم یہ نہیں سوچتے کہ ہمارے رب نے ہمیں یہ جو عقل و شعور دیا ہے یہ کس لیے دیا ہے
۔۔اور آج اس عقل و شعور کی بنیاد پر ہم "اشرف المخلوقات"کے درجے پر ہیں
۔۔ااور ہمارے رب نے اس سب کو غلط قرار دیا ہے تو ہم کیوں کرتے ہیں یہ سب ؟؟۔۔کیوں کے
ہمیں اپنے رب کی محبت پر سے زیادہ time pass
لوگوں کی محبت پر یقین ہونے لگتا💔۔۔ہم کتنے گرے ہوئے ہیں کہ جب روز رات کو chatting
کرتے وقت تو اپنے رب کے احکام کو بھی بھول جاتے ہیں ۔۔۔جب سب کچھ
ختم ہو جاتا تو ہمیں اپنے رب کی محبت یاد آ جاتی ۔۔۔کیوں ؟؟.. کیونکہ ہم مطلبی ہیں
ہم اپنے رب کو دو وقت ضرور یاد کرتے ہیں "ایک تب جب کچھ پانا اور دوسرا تب جب
کچھ کھو گیا ہو"۔۔جب تک ہمیں اپنے رب کی محبت یاد رہتی ہم سب اچھا کرتے ہیں
۔۔۔اور جب اپنے رب کی محبت سے غافل ہو جاتے ہیں تو ہم سب غلط کرنے لگ جاتے ۔۔۔
میرا
رب قرآن میں فرماتا ہے کہ:-"اے انسان ہوگیا وہی جو میں چاہتا ہوں"۔۔کیوں
ہمارا رب ہمارے لیے وہی کرتا جس میں سکونیت اطمینان اور ہمارے لیئے بہتری ہو ۔۔
اپنے
رب کو یاد رکھیں ۔۔
از
قلم
-"آمنہ شہزادی صاحبہ "🩶
Comments
Post a Comment