Articles by Amina Shahzadi

"میں جانتی ہوں ،میرا رب میرے ہر دکھ سے باخبر ہے ۔وہ مجھے سمجھتا ہے۔وہ مجھے سنتا ہے۔وہ مجھے مختلف طریقوں سے جواب بھی دیتا ہے۔وہ مجھ سے بے پناہ محبت کرتا ہے۔وہ میری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے ۔وہ پھر مجھے کیسے ضائع ہونے دے گا۔وہ مجھے سرخرو کرے گا ،میرے گمان سے بھی زیادہ جسے معلوم ہے۔

"مجھے یقین ہے"

از قلم -آمنہ شہزادی صاحبہ

****************


آپ اس دنیا میں رہ جانے نہیں ۔واپس جانے آ ٔے ہیں ۔سو لوگ نہ تو قبر میں ساتھ جائیں گے تو انکے رویوں سے زندگی کو قبر کیوں بنائیں ۔اللہ کے لیے خود کو خالص لگیں!بس اللہ کی آزمائش سے بھاگو نہیں گھبراؤ نہیں واویلے نہ کرو سجدہ کرو جھک جاؤ اللہ کے سامنے اور عجز سے اور محبت سے اپنے دور کا محرم کرلو اسے اپنے زخم کا مرہم کر کو۔۔۔۔

از قلم -آمنہ شہزادی صاحبہ

****************

Comments