Nojwano ko seekhny se na roke by Syeda Noor ul Ain,

نو جوانوں کو سیکھنے سے نہ روکیں!

تحریر : سیدہ نُورالعین

*آج کے اس جدید ماڈرن دور میں بَچّے اور نوجوان بڑے ہی ذہین اور سمجھدار ہیں-

میں یہاں اُن نوجوانوں کی بات نہیں کر رہی جو اپنی زندگی خود سے ہی خراب کر رہے یا پھر اِس میں اُن کے آس پاس والوں کا قصور ہے....

      بہت ہی آسانی سے بہت سارے خراب معاملات کا قصور وار پہلے والے لوگ موبائل فون کے سر ڈال دیتے ہیں اور نئ جنیریشن کو بُرا کہتے ہیں!

پر سمجھاتے نہیں اُن کی بات نہیں سُنتے اُنھیں کہنے نہیں دیتے اُن کی باتوں کو فضول اور بیکار سمجھتے اور سمجھتے نہیں بلکہ ہمیشہ تنقید کا نشانہ بناتے یا پھر جج کرتے.....

     ایسے میں نوجوان کیا سیکھے گے اور پھر اُن ہی کو آپ غلط کہتے!

میں نے ایک کہانی پڑھی جس میں نوجوان کو نہیں معلوم تھا کے جب کسی مُردے کو دفناتے تو یہ سب کیسے ہوتا؟

اُس نے جاننا چاہا تو کسی بُزرگ نے اُسے بے عزت کر دیا!

پھر کسی دوسرے آدمی نے کہا کے وہ تو سیکھنا چاہ رہا تھا اگر ہم نہیں بتائے گے نوجوان کیسے جانے گے پھر ہم اُن سے گِلے شِکوے کرتے.....

https://www.youtube.com/@syedanoor-ul-ainofficial


Syedanoorulain4444@gmail.com


٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

Comments