آنے
والے سال کے لیے اپنے آپ سے وعدہ کیجیے کچھ برا چھوڑنے کا ؛کوئی بری عادت چھوڑنے کا
کچھ
اچھا اپنانے کا ؛کوئی اچھی عادت اپنانے کا
خود
کو اللّٰہ کے قریب کیجےاور اللّٰہ سے تعلق مظبوط کیجیے
کیونکہ
اسی میں انسان کی بھلائی اور خیر ہے
اچھے
اخلاق اپنائیے اچھی یادیں بنائیے کیونکہ زندگی کی مشعل اچھے اخلاق سے روشن ہوتی ہے
خود
کو رب سے جوڑنے سے اس کی روشنی بڑھتی ہے لہذا جب تک یہ مشعل باقی ہے اسے اللّٰہ تعالیٰ
کی محبت اور اچھے اخلاق سے روشن رکھیے✨🌹💐
سمیعہ
نثار
*************
Comments
Post a Comment