میں نے یہ جانا کہ ہمارے معاشرے میں اب نیک شریک
سفر اور نیک شریک حیات ملنا اس لیے مشکل ہو گیا کہ ہمارے ہاں لڑکوں نے گوری
رنگت اور خوبصورت شکلوں کو اہمیت دینی شروع کردیں جس کے نتیجے میں لڑکیوں نے سیرت بہتر
بنانے سے زیادہ صورتوں پر توجہ دیں
اور لڑکیوں نے نیک نمازی لڑکوں کے بدلے
بڑے گھر اور گاڑی والوں کو اہمیت دینی شروع کردیں
جسکا نتیجہ یہ نکلا کہ لڑکوں نے دین کو اہمیت دینی چھوڑ دی
میرا خیال ہے اپنے لئے وہ ہمسفر تلاش کرنا
چاہیے جو حقوق اللہ ادا کرنے جانتے ہوں وہ یقیناً خوف خدا میں حقوق العباد بھی ادا
کرنے جانتے ہونگے ❤
اللہ کریم سب کو نیک ہمسفر عطاء کرے وہ
جو جنت تک جانے کا زریعہ بنے آمین
از عائشہ فاطمہ…
************************
Comments
Post a Comment