اگر کوئی مرد آپ سے کہے کہ آپ اس کا قیمتی
اثاثہ ہیں آپ کے جانے کا سوچ بھی اس کی جان
سے نکل جاتی ہے تو آپ اس کو کہیں کہ سنیں جناب آپ غلط ارشاد فرما رہے ہیں حقیقی دنیا
میں ان الفاظوں کا کوئی وجود نہیں بے شک اپ اس کے لیے اس وقت بہت قیمتی ہو اور وہ دل
سے یہ بات کہہ رہا ہو لیکن کیونکہ مرد کی محبت
جنونی ہوتی ہے اس میں ٹھہراؤ نہیں ہوتا پل میں سونا پل میں چاندی کر دینے کی مانند
ہوتی ہے مرد کی محبت ایک پل میں آپ کو اتنا خاص کر دے گی جیسے آپ اس کی کل کائنات ہوں
اور دوسرے ہی پل میں وہ آپ کو اتنا عام کر دے گی جیسے آپ اضافی ہوں مرد کی محبت ایک
پل میں سمندری طوفان کی مانند جنہوں نے تو دوسرے ہی پل میں سمندری ریت کی مانند ہوتی
ہے یعنی دوسرے ہی پر میں مرد کا دل محبت سے اکتا جاتا ہے لیکن میں سب مردوں کی بات
نہیں کر رہی اگر مرد محبت کر لے تو اس کی محبت کا مقابلہ تو عورت کی محبت بھی نہیں
کر سکتی یہاں لفظ اگر قابل غور ہے
از عائشہ فاطمہ
************************
Comments
Post a Comment