Achi larkian har fan mola hoti hain article by Ayesha Fatima

اچھی لڑکیاں ہر فن مولا ہوتی ہیں

میں ایک اچھی لڑکی تو نہیں ہوں مگر چاہتی  ایک اچھی لڑکی بننا ہوں

ایک ایسی لڑکی کہ جب بات دین کی آے تو وہ ایک عالمہ اور مفتیہ کا مقام رکھتی ہو جب بات دنیا کی ائے تو ایک well educated لڑکی کہلاؤں جب بات حیا کی چادر کی آے تو ایک پردے دار لڑکی جانی جاؤں  جب بات رشتے سنبھالنے کی آئے تو ہر رشتے کو اچھے سے نبھانا جانتی ہوں جو بات گھر سنبھالنے کی آے تو ہر کام میں مہارت رکھتی ہوں جب بات شوہر کی اطاعت کی آئے تو ایک اطاعت گزار زوجہ کا مقام رکھتی ہوں اور جب بات اولاد کی تربیت کی آئے تو ایک بہترین ماں کا درجہ رکھتی ہوں

میں اچھی لڑکی تو نہیں ہوں

ہم مگر بننا اچھی لڑکی ضرور چاہتی ہوں

از عائشہ فاطمہ

*******

Comments