آزمائش اور میں
جب
جب میں ہارنے لگتی ہوں تو میں خود کو
یاد دلاتی ہوں کہ سنو تم بہت خاص ہو تم اللہ
کی بہت خاص بندی ہو اس لیے کہ وہ تمہیں آزماتا ہے اور وہ آزماتا تو انہی کو ہے جن سے
وہ محبت کرتا ہے یعنی اللہ تم سے محبت کرتا ہے اسی لیے تو اللہ تم کو آزماتا ہے کبھی
وہ تم سے تمہاری من پسند چیز لے کر آزما لیتا
ہے تو کبھی تم کو تمہاری من پسندی دے کر آزما
لیتا ہے جب وہ تم سے تمہاری من پسند چیز لے لے اور پھر تمہیں آزماے تو تم پہ لازم ہے کہ تم صبر کرو اور جب وہ تم کو
تمہاری من پسند دے اور پھر تمہیں آزمائش تم پر لازم ہے کہ تم شکر کرو کیونکہ ہر صبر
کی منزل عروج اور ہر ناشکری کی منزل زوال ہے
میں جانتی ہوں کہ میرے اللہ کے اختیار میں ایسا کچھ نہیں کہ جو نہ ہو بس جب
وہ میری کوئی دعا قبول نہیں کرتا تو میں جان جاتی ہوں کہ وہ مجھے آزما رہا ہے اور میں اس سے کبھی شکوا نہ…
************************
Comments
Post a Comment