Muslim mumalik mein imam masjid se khelti billi ya Khuda ki qudrat ka karishma article by Shoaib Younas



 

٫٫مسلم ممالک میں امام مسجد سے کھلتی بلی

٫٫یاخدا کی قدرت کا کرشمہ ٫٫

حالیہ رمضان میں ایک وڈیو پوری دنیا میں مسلم ممالک میں وائرل ہوںئ۔جس سے مسلم ممالک کے تمام مسلمانوں کا سر فخر سے بلند ہو جاتا ہے ۔ وڈیو میں کیا نظر آتا ہے ۔ایک مسلم ملک میں امام مسجد سینکڑوں نمازیوں کو نمازِ تراویح پڑھا رہا ہے ۔اچانک ا یک بلی نمودار ہوتی ہے۔اور امام صاحب کو تنگ کرتی ہے۔اورپھر امام صاحب کے کندھے پر چڑھ جاتی ہے۔اور امام صاحب کو بوسہ دیتی ہے۔اور واپس چلی جاتی ہے۔اس دوران سب سے حیران کن بات یہ ہے۔امام صاحب نہ تو اس بلی کو ڈراتے اور نمازیوں میں کوئی بھی اس بلی کو کچھ نہیں کہتا اور اس سارے سین کی وڈیو یںو سی سی ٹی وی ریکارڈ ہو جاتی ہے۔پوری دنیا میں پھیل جاتی ہے۔ یہ واقع عین اس وقت پیش آتا ہے۔جب اسرائیل بیرونی فوج کے ذریعے مسجدِ اقصیٰ قبلہ اول پر حملہ کرتا ہے۔تاکہ اسرائیل خوف و  حراس میں پھیلا سکے اور اسرائیل کا تذکرہ پوری دنیا میں ہو مگر اچانک اللٌہ تعالیٰ بلی کو بھیج دیتے ہیں۔ اور پوری دنیا کی توجہ اس طرف کر دیتے ہیں۔اور اس سے ثابت ہوا ہے۔اسلام  ایک محبت بھرا  نظام ہے ۔ جو نہ صرف انسانوں سے بلکہ جانوروں سے محبت کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ایک امام مسجد اور بلی سے کام لے کر اسرائیل اور یہودیوں کا غرور خاک میں ملا دیا۔

٫٫قرآن مجید میں اللّٰہ پاک فرماتے ہیں۔،، بے شک ،،

 کافر اپنی چالیں چلتے ہیں۔اور اللّٰہ  بہتر تدبیر چلنے والا ہے۔

دراصل مسلم ملک امام مسجد سے کھلتی بلی۔

خدا کی قدرت کا کرشمہ تھا جو ظاہر ہوا۔

************


Comments