اگست کو ہونے والا واقعہ ۔۔
جب
عورتیں خود کو نمائش کے طور پر پیش کی جانے والی چیز بنائیں گی تو اس کی نمائش دیکھنے
اور اس سUے
لطف اندوز ہونے بھیڑیئے تو آئیں گے نا ۔۔۔
درحقیقت
گناہ عورت کا ہی ہوتا ہے ۔۔۔۔جب ہم جانتی ہوتی ہیں کہ مرد ایک بھوکا کُتا ہے اور ایسے
مواقع پر وہ بُھوکے کُتے سے بڑھ کر باولا کُتا بن جاتا ہے تو پھر ہم ایسے مقامات پے
جاتی ہی کیوں ہیں ۔۔۔جن کے بارے میں ہمیں یقین ہوتا ہے کہ یہاں آج مرد نہیں بُھوکے
اور باولے کتے موجود ہوں گے ۔۔۔😥
میں
اس عورت کے لیے انصاف کی صدا تب لگاتی جب غلطی اس کی نا ہوتی ۔۔۔۔جب غیرت اس کے گھر
کے مرد حضرات میں موجود ہوتی جو اُسے اس دن گھر سے نکلنے ہی نا دیتے ۔۔۔۔۔اس عورت سے
بس اتنا پوچھنا چاہوں گی کہ ان درندہ صفت انسانوں کو غلط کہنے سے پہلے اپنے گریبان
میں جھانکو ۔۔۔۔آخر تم کس کے لیے اتنا تیار ہو کر اور ویڈیوز بنانے نکلی تھی ؟؟؟۔۔۔
ایسا کام وہ عورت کرےجو آج کل کے اس دور میں جہاں مرد اپنے گھر کی بیٹی تک کو نہیں
چھوڑتے زیادتی کا نشانہ بنانےسے ،ایسے دور میں خود اپنی حفاظت کر سکے ۔۔۔۔اور جو خود
اپنی حفاظت نہیں کر سکتی اس سے میری ہاتھ جوڑ 🙏🏼
کر گزارش ہے کہ خدارا گھر بیٹھو ۔۔۔
از
قلم📝
فروا
اسلم
*********
Comments
Post a Comment