درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
پتہ
ہے میں اللّٰہ اور انسان کی محبت
پر
کیوں نہیں لکھتی ؟.. کیونکہ مجھے
لگتا
ہے کہ اللّٰہ اور انسان کی محبت کا مقابلہ انسان اور انسان کی
محبت
سے نہیں کیا جا سکتا۔پتہ ہے
ہم
دنیا میں رہنے والے حقیر لوگ ہیں
ہمارے
الفاظ انسان اور انسان کی
محبت
کو بیان کرنے کے قابل تو ہو
سکتے
ہیں ۔مگر اللّٰہ کی محبت کو بیان
کرنے
کے قابل نہیں۔۔پتہ ہے یہ دل اللّٰہ
کا
گھر ہوتا ہے ۔اور گھر پر پہلا حق
مالک
کا ہی ہوتا ہے اور وہ مالک ہی
ہوتا
ہے جو کسی کو اپنےگھر میں داخل
ہونے
کی اجازت دیتا ہے۔۔ اس لیے
کوشش
کیا کریں کہ اگر اللّٰہ نے آپ کو
کسی
کے دل میں کوئی مقام دیا ہے
تو
اُسے اپنی انا کے خاطر ذلیل نہ کرے
اسلئے
مجھے لگتا ہے اگر کوئی انسان
کسی
انسان کے ہاتھوں ٹوٹ گیا ہے
تو
اُسے پہ عبادت کی کمی کا ٹیگ لگانے کی اجازت اللّٰہ نے ہمیں نہیں دی
اُس
پر اللّٰہ کی محبت سے زیادہ کسی
اور
کو محبوب بنانے کی سزا کا
اعلان
کرنے کا حق ہمیں نہیں ہے کیونکہ
ہم نہیں جانتے کے کسی کا اپنے خالق
سے
تعلق
کیسا ہے اور وہ اللّٰہ کے کیتنا قریب ہے
مخلوق
سے محبت اللّٰہ کا دین ہوتی ہے
کیونکہ
اللّٰہ کی اجازت کے بغیر کوئی
اُس
کے گھر میں داخل نہیں ہو سکتا
اگر
کسی کو بُرا لگے تو معاف کرنا۔۔🙏
ازقلم:
آمنہ اسلم
*****************
Absolutely right👌
ReplyDeleteI am agree with you.
ReplyDelete