آ زادی کے مطلب کو سمجھیں
(حافظہ آ منہ)
آج میں فارغ بیٹھی سوچ رہی تھی
کہ جیسے جیسے 14 اگست قریب آ رہی ہے لوگوں میں آ زاذی کا جز بہ زیادہ دیکھنے میں آرہا
ہے کیا آ زادی یہ ہے کہ ایک دن کے لیے سبز
اور سفید لباس پہن لیا جائے جھنڈیاں لگا لی
جاے اپنے بچوں کے شوق کو پورا کرنے کے لیے انکوں باجے لے دیں ( تا کہ وہ اس آ زادی
کی خوشی کع لوگو ں کے سکون کو برباد کر کے حاصل کریں)
کیا
آ زادی صرف ایک دن کی خوشی کا نام ہے ؟؟
ایک
منٹ کو سوچیں اور غور کیجئے کہ کیا ہم واقعی آزاد ہیں میری نظر سے دیکھے تو ہم آ زادی
ملنے کے باوجود بھی آزاد نہیں ہے آ پنی آپنی جگہ ہم دوسروں کو آپنا غلام بنانا چاہتے
ہیں ہم چاہتے ہیں کہ اگلا انسان وہ کریں جو ہم چاہتے ہیں (اگلا بھلا اس میں خوش ہوں
یا نہ ہوں یہ ہمارا مسئلہ نہیں) جبکہ آ زادی حا صل کر نے کا مقصد ہی یہی تھا کہ ایک
الگ ریاست ہوں جہاں ہر بندہ آپنی مرضی کی زندگی گزار سکیں ۔
اس
آزادی کے دن اگر ہمیں
حقیقت
کچھ کرنا ہی ہے بغیر دکھاوے کے تو ہمیں چاہیے کہ لوگوں کو انکی زندگی گزارنے کی آزادی
دیں بلا وجہ کے سوال جواب:
یہ
ایسے کیوں ہے ؟ ویسے کیوں نہیں؟ اس نے یہ کیوں کیا؟ جیسے میں نے کہا ویسے کیوں نہیں
کیا ؟
٫ تنز سے گریز کریں کوئی اپنی زندگی میں کچھ بھی کریں اسے کرنے دیں اسکی زندگی
کو اپنی غیر ضروری باتوں سے مشکل میں نہ ڈالیں یقںن کریں اگر وہ اپنی زندگی میں کچھ
غلط بھی کررھا ہے تو اسکا جواب اور اس کرنے والے بندیں پر ہے اپ پر نہیں۔
اپنے
ایمان اور آخرت کی فکر کریں نہ ک لوگوں کو دین سمجھانے بیٹھ جائیں ۔
اور
کوشش کرریں اس بار جھنڈیاں لگا نے کی بجائے
پودیں لگائے کیونکہ وہ آپ اور آپکے ارد گرد والوں کے لیے چھاؤں کا باعث بنے اور آخرت
کے لیے صدقہ جاریہ بھی ہوں ۔
آ زادی کے مطلب کو سمجھیں خود کو
اور اپنی سوچ کو آزاد رکھیں اور دوسرں کو بھی آزاد ی ساتھ زنرگی گزارنے دیں۔
اس
سے آ پ بھی سکون میں رہے گے اور آ پکے آس پاس والے بھی۔۔
اللہ
مجھے اور اپکو غلط اور صحیح کی پہچان کروائیں
۔۔۔آمین
***************
بے جان اور لا یعنی تحریر۔۔۔انسانوں کا معاشرہ تب ہی پھل پھول سکتاجب لوگ ایک دوسرے کو حق بات کی نصیحت کرتے رہیں گے۔ اپنی مرضی پر چلنے والے معاشرہ نہیں ایک بے ہنگم بھیڑ کہلاتے ہیں۔
ReplyDelete