Allah ke naam khat Article by Tasmia Waheed

اللہ کے نام خط

جانتے ہیں اللہ! آپ میں آپ کی اطاعت

تو مکمل نہیں کر پاتا۔نہ آپ کے احکام کی

تابعداری کرتا ہوں۔پر اللہ کبھی کبھی میری

آنکھوں سے بے اختیار آنسو چھلک جاتے ہیں

میں خود کو بہت کمزور محسوس کرتا ہوں۔میرے

پاس کوئی نہیں ہوتا تب مجھے آپکی قدر محسوس

ہوتی ہے۔اور میں اپنا دل ہلکا کرنے کے لئے

آپ سے باتیں کرتا ہوں۔اللہ مجھے یہ چیزیں

بڑی اطمینان دیتی ہیں کہ آپ مجھے جج نہیں کرتے

آپ جان جاتے ہو،میں برا نہیں چاہتا کسی کا

اللہ میں آپ سے فقط یہ ہی کہوں گا

میرے گناہوں کی وجہ سے کبھی میرے ساتھ مت چھوڑئیے گا

میں تنہا ہو جاؤ گا اللہ

"خیال سے خیال تک"

تسمیہ وحید

Comments