"جو لوگ یہ کہتے ہیں ہم نماز بھی باقاعدگی سے پڑھتے ہیں روزہ, زکوۃ غرضیکہ حقوق اللہ باقاعدگی سے ادا کرتے ہیں----مگر پھر بھی ڈپریشن ہے---- دعائیں قبول نہیں ہوتیں خوشحالی نہیں ہے پتہ ہے---ایسا کیوں ہے------ ؟"✨✨
کیونکہ یہ لوگ صرف اللہ کی عبادت کر رہے ہوتے ہیں اللہ سے محبت نہیں----- اللہ کی عبادت اور محبت میں بہت فرق ہے---- عبادت صرف حقوق اللہ نہیں ہیں عبادت حقوق اللہ اور حقوق العباد کا مجموعہ ہے--- خالی حقوق اللہ آپکو کچھ نہیں----- دے سکتے جب تک آپ حقوق العباد کا خیال نہیں----رکھتے- اب حقوق العباد کیوں اہم ہیں------- جب ہم حقوق اللہ تو ادا کررہے ہیں-------✨✨
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ وحی چالیس سال کی عمر مبارک میں نازل ہوئی------ اس سے پہلے آپ چالیس سال حقوق اللہ نہیں--- حقوق العباد ادا کیے---- لہذا حقوق العباد وہ پہلا درجہ ہے--- جو آپکو اللہ کے نزدیک کر رہا ہے--- چالیس سال کے بعد آپ حقوق اللہ کی طرف آئے -----✨✨
آپ نماز پڑھ رہے ہیں---- مگر کسی کی حق تلفی کررہے ہیں دل آزاری کررہے ہیں--- کسی کو برے لقب سے پکار رہے ہیں تو آپ اس پہ ظلم کررہے ہیں--- اور قرآن کہتا ہے----
""""اور اللہ ظالموں کو ہدایت نہیں----- دیتا"""
تو آپ اپنا محاسبہ کریں-- نماز بھی پڑھ رہے ہیں---- ہدایت بھی نہیں سکون بھی نہیں----- دعائیں بھی قبول نہیں ہور ہیں---- تو ذرا غور کریں آپ کہاں کھڑے ہیں---- ✨✨
آپ نماز پڑھتے ہیں اور حقوق العباد کا بھی خیال رکھتے ہیں---تو اللہ تعالی قرآن میں اپکو کئی بشارتیں دے رہا ہے------
""بے شک ایمان والے کامیاب ہوگئے "✨✨
تو کیا آپ فخر محسوس نہیں----- کریں گے اللہ عزوجل خود آپکو اتنی بڑی بشارت دے رہا ہے------ ✨✨
نماز حقوق اللہ ہے------ اور نبی پاک نے کہا تھا "نماز میری آنکھوں کی ٹھنڈک ہے------ " تو نماز آپکو جسمانی ذہنی اور قلبی سکون دے گی ----مگر حقوق العباد آپکو روحانی سکون دیں گے----آپ عبادت نہیں----- کریں اللہ سے محبت کریں-------- زندگی میں کبھی بے سکونی نہیں آئے گی-----✨✨
جب آپ حقوق اللہ اور حقوق العباد کو ایک توازن سے لے کے چلیں گے تو دعا تو کیا اگر آپکو نماز میں قبلے کا بھی خیال آئے گا-----تو اللہ تعالی آپکو خالی نہیں----- لوٹائے گا----- ✨✨
زندگی بہت آسان ہے اسے آسان رہنے دیں اپنوں کی نفرت بغض سے اپنی اور دوسروں کی زندگی مشکل نہیں بنائیں------ خود بھی جئیں اور دوسروں کو بھی جینے دیں-----✨✨
زمل علوی رائیٹس ✨✨
Comments
Post a Comment