"پیسہ"
تسمیہ وحید(سیالکوٹ)
سردی میں میرج ہال کے برتن دھونے کے بعد وہ "کہنے لگا صاحب میری ماں کی طعبیت ٹھیک نہیں مجھے کچھ پیسے دے دیں"۔"مُنہ بند کر" ! ابھی دو دن پہلے ہی تو تجھے پیسے دیئے"۔وہ زارو قطار رونے لگا۔اور سوالوں کی قطاریں میرے دماغ میں کھڑی ہوگئیں۔
"خدا اسکو تخلیق مت کرنا!" کیوں؟ یہ تیری زمین پر فساد پھیلائے گا؟تخلیقِ آدم کے اس مکالمے کے یک طرفہ پہلو پر غوروفکر کریں توحقیقت کی پیشن گوئی سامنے آتی ہے۔کہ موجودہ دور کی پیشن گوئی تو مُقرب فرشتوں نے اپنے اِن جملوں میں تخلیقِ آدم سے پہلے ہی دے دی تھی۔کہ یہ فساد پھیلائے گا، انتشار پھیلائے گا۔پر کیسا فساد اور موجودہ دور میں فساد کی بڑی وجہ کیا ہے؟کونسی چیز ہے جس نے ملک میں قبرستانوں کی تعداد کو بڑھا دیا؟کس نے ماں کے لختِ جگر کو جُرم کی کلائیوں سے جکڑ دیا؟میتوں کی قطاروں کو سجا دیا؟ تو موجودہ دور اور حقیقت کے پردے بتاتے ہیں۔کہ وہ "میٹریلیزم"یا "پیسہ"ہے۔ایک غریب کی زبان پر خدا کے نام سے زیادہ "پیسہ"ورد کررہاہے۔ایک امیر کی عیش پرست زندگی کی ہوس "پیسہ"ہے۔نوجوان نسل کی زندگی کا ایک بڑا مقصد "پیسہ"ہے۔ایک لڑکی کو شادی کے لئے بھی "پیسے اُگانے والا(لڑکا)کیمیکل، ایک لڑکے کو جہیز کی صورت میں بھی"پیسہ"چاہیے۔گویا کہ دورِ حاضر میں باطنی و قلبی اچھائیاں بھی خاموشی کی جیل میں بند ہوچُکی ہیں۔دورِ حاضر میں پیسہ ایمان کا امتحان بھی بن چُکاہے، اور ایک ایسا بُت بھی بن چکاہے۔جسکی پرستش میں مسلم و غیر مسلم خوب ملوث ہیں۔
جو چِٹھی خدا نے اولادِ آدم کے لئے لکھی تھی صاف کہہ دیا تھا۔کہ فتنہ ہے؟ لیکن کیا فتنہ ہے؟
وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّمَاۤ اَمْوَالُكُمْ وَ اَوْلَادُكُمْ فِتْنَةٌۙ۔ٌ۠(۲۸)(سورہ انفال)
"اور جان لوکہ تمہارے مال اور تمہاری اولادایک فتنہ ہے۔
"اے آدم دیکھ لینا روئےزمین پر تیرا امتحان "مال"ہے"۔مال صرف پیسہ نہیں بلکہ بہت سی اور چیزیں بھی ہیں۔ملکِ پاکستان کے زوال کی ایک بڑی وجہ "پیسے کی ہوس"ہے۔موجودہ لوگوں کے اعمال اِبلیسانہ ہیں۔لیکن شان و شوکت فرعون والی چاہیے۔"پیسہ"بذاتِ خود کوئی بُری چیز نہیں۔ لیکن اسکی محبت کے سمندر میں غوطہ زن ہونا بُرا ہے۔پیسہ کسی کو "سخاوتِ عثمان" کے نام سے مشہور کرتا ہے۔اور کسی کو دھنستی زمین کی عِبرت(قارون) بنادیتا ہے۔
MAA Shaa Allah. Bohat alaa
ReplyDeleteThis comment has been removed by the author.
ReplyDeleteبہت اچھا لکھا ہے تسمیہ، تلخ حقیقت ہے ہمارے معاشرے کی۔ بہت اچھی عکاسی کی آپ نے۔ اللّہ آپ کے قلم اور حلم میں اضافی کرے آمین۔۔۔
ReplyDeleteThis comment has been removed by the author.
DeleteWell said tasmiya your words always be touch to my 💖 heart 💖 aj ky door main paisa ki ehmiyt hai logo ki koi ehmiyt ni hai log Tu aisay jaisay zindgi ky laiq ni haq ni rkhty log paisay ki hawas main tu apny sagay baap behan bhai kise ko BHi ni dekhty. Paisa hai tu larki ki shdi os larky say karwani beshk wo piyra na ho or na hi acha Main kehti ho larka normal ho dil wala ho izzat denai wala ho kr deni chahiyaa paisa tu anai janai wali cheez hai or dosri trf agr larky waly ho onhai tu jahaiz chahiya logo ko dikhanai ky Liya aisa ky wo larki say shdi ni krty os ky jahaiz say KRTY baap pta ni kaha kaisay paisay jorta or larkaa ak hi waqt main subbbb htm kr deta😔 reality pr log ni smjy gaye💔💔 kehty paisa bolta hai. Allah hmry muslmaan bhai behno ko hadayt day Ameen Sum Ameen ♥️ agr paisa hai tu osay orao tu ni fazol cheezo main dosro ki madat farmai.. beshk Allah har cheez pr kadir hai wo jisay chahai deta hai or jisay chahai ni or wo BEHTR jananai wala hai♥️
ReplyDeleteZbrdst....mukhtasir magar buht hoob...kamal krfia Apny mukhtrma tasmuaia
ReplyDeleteTrue Fact.
ReplyDeleteWell Said 💯 That A Bitter Reality 💯
ReplyDeleteThis sorty is good and explain reality.. 👌🕋👏
ReplyDeleteBohat acha lekha hy l like it very much please more upload
ReplyDeleteZbrdst...ha story Tasmia. well said that a bitter reality.
ReplyDeleteBoht khobsorat elfaz kay estemal se apnay talkh hakeekat ko mukhtasir se kahani mein ba khobi bayan kar diya 🪔
ReplyDeleteOutstanding ...🥰
ReplyDelete