دنیا اور آخرت
💫
سدرہ
اختر
"یہ
دنیا کیا ہے"؟
تین الفاظ پر مشتمل ایک ایسا لفظ جہاں آکر انسان اپنے
آنے کا مقصد ہی بھول چکا ہے!اسکی رنگینیوں میں کھو کر اپنی اصل دنیا یعنی آخرت اس
کا تصور تک بھول چکا ہے۔ اس بات کو بھول گیا
ہے کہ یہ دنیا تو فانی ہے ایک خواب ہے
ہم گہری نیند میں ہیں جب آنکھ کھلے گی تو یہ خواب ٹوٹ جائے گا اور ہم اپنی
اصل دنیا یعنی آخرت میں واپس چلے جائینگے
اصل دنیا تو آخرت ہے نہ اسکی تیاری کرنے کے بجائے دنیا کی رنگینیوں میں کھو
رہا ہے۔
دنیا کی رنگت میں کیوں کھو رہا ہے اے انسان
اپنے آنے کا مقصد کیوں بھول گیا اے نادان
Comments
Post a Comment