یہودیوں کے نا پاک سازشیں اور مسلمان حکمرانوں کی بے حسی
یہود ایک ایسی بدنام زمانہ قوم ہے، جس نے مسلمانوں پر ظلم و جبر کے پہاڑ توڑے، مسلم تو رہے وقت کے انبیاءؑ کو بھی قتل کر ڈالا،انہیں سولی پر چڑھایا،ملک بدر کیا۔
لکن اس سب کچھ کے با وجود آج کی دنیا میں یہ قوم جو عزائم لے کر کام کر رہی ہے ان نا پاک عزائم کے مطالعے سے آنکھیں کھلی کی کھلی رہے جاتی ہیں ان نا پاک عزائم کی فہرست تو طویل ہے، لیکن جو بنیادی ہیں وہ یہ ہیں۔
بحری راستوں پر قبضہ کرنا، جنگو و جدال کی راہ ہموار کرنا مسلمانوں کے لیےاور معیشت پر تسلط قائم کرنا ۔ اسی وجہ سے تمام بحری راستے ان کے زیر تسلط ہیں۔
عرب ممالک کو خداوند نے جو تیل کی نعمت سے مالا مال فرمایا اس کے کیا کہنے!
بد قسمتی سے اس نعمت غیر مترقبہ پر بھی وہ قبضہ جمانا چاہتے ہیں ۔
بیت المقدس آج بھی کسی صلاح الدین ایوبی کی راہیں تک رہی ہے
مگر بد قسمتی سے اس پر بھی اپنے پنجے گاڑھے ہوے ہیں ۔
فلسطین، شام و عراق سے مسلمانوں کو در بدر کر کے انہیں کسی در کا نہیں چھوڑا ۔۔۔
موضوع کی طوالت یہیں سمٹ سکتی تھی مگر ہمارے مسلم حکمرانوں کی بے حسی نے انہیں اور بھی جری کر دیا۔.
یہی لوگ تھے عراق کو کویت پر حملہ کرنے کےلیے ابھارا دوسری طرف کویت کی طرف داری کرتے ہوۓ اس کا ساتھ دے کر عراق پر حملے کا جواز نکالا۔ نتیجہ دونوں ہمسایہ و اسلامی ملکوں کو لڑایا اور دونوں تصادم کا شکار ہوۓ ۔۔۔۔
خلیجی ممالک کو دوسرے ممالک سے ڈرایا،پھر انہیں یقین دلایا کے ہم آپ کی ان سے حفاظت کریں گے۔۔۔اسی کی آڑ میں اہم بندر گاہوں پر قبضہ جما کر معیشت کی رسی اپنے ہاتھ میں لے لی
سعودی میں تیل کے کنوؤں پر قبضہ جما کے اپنا باجگزار بنا لیا،پھر ایران سے ڈرا دھمکا کر اور حفاظت کی آڑ میں اپنے عسکری اڈے بنا لیے۔۔۔۔ اب تو معاملہ اس سنگین حالت کو پہنچ گیا ہے کے حرمین شریفین کے چاروں سمتوں کو اپنے زیر نگیں رکھا ہوا ہے۔۔۔۔۔
اور سعودی حکمرانوں کو ایسا ناکارہ کر دیا ہے کہ وہ ان کے اشارے پر چلتے ہیں، اور ان کو اپنا نجات دہندہ سمجھتے ہیں۔ اور بڑے فخر اور خوشی سے کہتے ہیں کہ یہ فوجی اڈے حرمین کی حفاظت کےلیے ہیں
فلسطین کے حکمرانوں کو اپنا باجگزار بنا کر دوغلہ پالیسی سے اس کو تقسیم کر دیا۔
وطن عزیز کے لٹیروں کو اپنا پٹھو بنا کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ناموس پر ڈاکہ ڈالا،
افغانستان پر ناجائز قبضہ جما کے اس کے دینی شعائر اور قدرتی وسائل جو اللہ نے پہاڑوں میں رکھے تھے ان پر ہاتھ صاف کیے۔
مصر کے حکمرانں کو اپنا ایجنٹ بنا کر کمیونزم کو عام کیا اور لوگوں کو دین سے دور کرنے کی مہم چلائ۔۔۔۔
محمد مرسی رحمہ اللہ جیسی شخصیت کو اپنے راستے کا کانٹا سمجھتے ہوۓ پس دیوار زنداں ڈال دیا۔۔
وقت کے عظیم لیڈر رجب طیب اردگان پر ٣ ماہ میں سینکڑوں دفعہ حملے کی منصوبہ بندی کی، اور ٢٠٢٣ سے قبل ان کو مارنے کے در پے ہیں۔۔۔
اسی طریقے سے کسی نہ کسی طرح ہر اسلامی ملک میں دخل اندازی کر کے اپنا ماتحت بنایا ہوا ہے اور تمام مسلم حکمران بھی ان کی غلامی کے گیت گاتے ہیں اور ان کی غلامی کو اپنے لیے قابل فخرواعزاز سمجھتے ہیں۔۔۔
اللہ ہم سب کی اس قوم سے حفاظت فرماے اور ہمارے حکمرانوں کو ہوش کے ناخن لینے کی توفیق عطاء فرماےآمین
Comments
Post a Comment