Mohabbat Article by Amna Saeed

زندگی میں بعض دفعہ محبت کو انا اور مجبوری کی سولی چڑھا کر دل کے کسی کونے میں دفن کر دیا جاتا ہے ۔۔۔۔جیسے ایک انسان کو قبر میں دفن کیا جاتا ہے نہ ایسے ہی محبت کو دل کے کسی کونے میں نہ چاہتے ہوئے دفن کر دیا جاتا ہے ۔۔۔۔

اور بعد میں  اس محبت کے یاد آ نے پر محض سسکیاں لی جاتیں ہیں اور ایسے سہلایا جاتا ہے کہ کہیں دوبارہ نہ جاگ جائے۔۔۔۔۔

ایسا تب ہوتا ہے جب انسان کسی غلط انسان سے محبت کر بیٹھتا ہے۔

اور ایسی محبت میں مجبوریاں انائیں اور کسی کی زد آ ڑے آ جاتی ہیں۔۔۔۔۔

تب خوشیاں انسان سے روٹھ جاتی ہیں اور آ خر میں آ نسو اور صبر باقی رہتا ہے ۔۔۔۔۔

"اس لیے تو کہتے ہیں کہ

انسانوں کے ساتھ

ضرورت سے زیادہ محبت کی ضرورت نہیں ہوتی

 

آ منہ سعید

Comments