Beti Article by Bint e Fatime

میں نے اس شخص کے دروازے پر بار بار دستک دی مگر اس نے مجھے ہر بار ہی دھتکار دیا مجھے ہر بار ہی رسوا کر دیا اس نے میری محبت کو ترجیح ہی نہیں دی اس نے میری محبت کو کچھ سمجھا ہی نہیں اس نے مجھے  ہر بار اس طرح سے توڑا کہ اب محبت پر جیسے اعتبار ہی نہیں رہا وہ شخص جس کے بغیر کبھی میری دعا مکمل نہیں ہوتی وہ مجھے اس طرح سے چھوڑ گیا ہے  کیا میری زندگی مکمل  ہوگی؟؟اس کے بغیر؟۔۔۔۔ہائے وہ شخص ادھورا کر گیا مجھے۔۔😔




Comments